• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

میڈیکل بورڈ کا شہباز گل کے ضروری ٹیسٹ اور مزید طبی معائنے کا مشورہ پراسیکیوشن نے پمز ہسپتال سے جاری میڈیکل رپورٹ ڈیوٹی جج کی عدالت میں جمع کرائی، رپورٹ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 19, 2022
in پاکستان
0
میڈیکل بورڈ کا شہباز گل کے ضروری ٹیسٹ اور مزید طبی معائنے کا مشورہ پراسیکیوشن نے پمز ہسپتال سے جاری میڈیکل رپورٹ ڈیوٹی جج کی عدالت میں جمع کرائی، رپورٹ
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کی پہلی میڈیکل رپورٹ کی کاپی منظر عام پر آگئی ۔پراسیکیوشن نے پمز ہسپتال سے جاری شہباز گل کی میڈیکل رپورٹ ڈیوٹی جج راجہ فرخ علی خان کی عدالت میں جمع کرائی۔رپورٹ کے مطابق چار سینئر ڈاکٹروں پر مشتمل ٹیم نے شہبازگل کا طبی معائنہ کیاجس میں کہا گیا کہ شہباز گل کو بچپن سے سانس کا مسئلہ ہے اور ضرورت پڑنے پر وہ برونکڈیلٹر استعمال کرتے ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ شہبازگل کو سانس لینے میں مسئلہ ہے اور وہ جسم میں درد محسوس کررہے ہیں، وہ کندھے،گردن اورچھاتی کے بائیں جانب درد محسوس کررہے ہیں، ان کا فوری ای سی جی کیا گیا تھا۔میڈیکل بورڈ کی رپورٹ میں مشورہ دیا گیا کہ شہبازگل کا ایکسرے، یورک، خون اور دل کا ٹیسٹ کرنا ضروری ہے، ان کاکارڈیالوجسٹ اور پلمانولوجسٹ کی جانب سے طبی معائنہ درکارہے جب کہ شہبازگل کے مزید طبی معائنے کی ضرورت پڑسکتی ہے۔

Previous Post

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان دورہ کراچی ملتوی کردیا گیا بارش کے باعث جلسہ کے لیے انتظامات میں پریشانی کا سامنا ہے،ترجمان

Next Post

عمران خان کا میڈیا سیمینار کرانا منافقت ہے، عمران خان میڈیا کا معاشی قتل کرنے والا مجرم ہے، وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper