• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کراچی سمیت سندھ بھرمیں شدید بارشیں ، کاروبار زندگی مفلوج بارشوں سے حیدرآباد کی صورتحال بھی تیزی سے بگڑرہی ہے، متعدد علاقے ڈوب گئے، سڑکیں اور گلیاں ندی نالوں کا منظر پیش کرلنے لگیں شدید بارشوں کے باعث سندھ کے اضلاع میں متاثرہ خاندان شاپنگ پلازوں میں پناہ لینے پر مجبور، متعدد حکومتی امداد کے منتظر،تھر سبزے سے نکھر گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 19, 2022
in پاکستان
0
کراچی سمیت سندھ بھرمیں شدید بارشیں ، کاروبار زندگی مفلوج  بارشوں سے حیدرآباد کی صورتحال بھی تیزی سے بگڑرہی ہے، متعدد علاقے ڈوب گئے، سڑکیں اور گلیاں ندی نالوں کا منظر پیش کرلنے لگیں شدید بارشوں کے باعث سندھ کے اضلاع میں متاثرہ خاندان شاپنگ پلازوں میں پناہ لینے پر مجبور، متعدد حکومتی امداد کے منتظر،تھر سبزے سے نکھر گیا
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی )کراچی سمیت سندھ بھرمیں ہونے والی شدید بارشوں نے کاروبار زندگی مفلوج کردیا ہے، متعدد علاقے ڈوب گئے ہیں، سڑکیں اور گلیاں ندی نالوں کا منظر پیش کررہی ہیں۔شدید بارشوں کے باعث سندھ کے اضلاع میں متاثرہ خاندان شاپنگ پلازوں میں پناہ لینے پر مجبور ہیں اور متعدد حکومتی امداد کے منتظر ہیں۔صحرائے تھر بارشوں کے بعد جہاں سبزے سے نکھر گیا ہے اور سندھ کے مختلف شہروں سے سیاح اس خوبصورتی سے لطف اٹھانے پہنچ رہے ہیں، تو دوسری جانب سندھ کے ضلع تھرپارکر کے دامن میں واقع مٹھی بارش کے پانی میں ڈوب چکا ہے۔

شدید بارش کے باعث مٹھی کا علاقہ مسلم سران کالونی ڈوب گئی ہے، علاقہ مکینوں کے گھروں اور گلیوں میں پانی جمع ہے، اور لوگ اپنی مدد آپ کے تحت نقل مکانی پر مجبور ہیں۔ناقابل بیان بارشوں سے حیدرآباد کی صورتحال بھی تیزی سے بگڑرہی ہے، نشاط، کلاتھ مارکیٹ، گرونگر ایریا پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں، اور مرکزی نالہ بھر جانے کے بعد پانی گھروں میں داخل ہوچکا ہے۔سندھ میں شدید بارشوں کے باعث عمرکوٹ ضلع بھی شدید متاثرہ علاقوں میں شامل ہے، سانگھڑ شہر 80 فیصد ڈوب گیا ہے، اور کچے مکانات میں رہنے والوں نے شاپنگ سینٹرز میں پناہ لے رکھی ہے۔خیر پور میں چھت گرنے سے بچی جاں بحق ہوگئی ہے، دادو بھی زیر آب آگیا ہے، ٹھٹہ کے شہر گھارو میں بھی پانی نے تباہی مچادی ہے، جب کہ پنجاب کا بڑا سیلابی ریلا سندھ میں داخل ہوچکا ہے، جس کے باعث سکھر اور گڈو بیراج پر سیلابی صورتحال ہے۔

کراچی میں بھی مسلسل بارش نے متعدد علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا کردی ہے، اور تھڈو ندی پھر اوورفلو ہوگئی ہے۔کاٹھور کے قریب کراچی سے حیدرآباد جانے والا بدقسمت خاندان بھی ریلے کی نذر ہوگیا ہے، گاڑی میں میاں بیوی اورچار بچے سوار تھے، لیکن کسی کا کچھ پتہ نہ چل سکا، کاٹھور کے مقام پر گاڑی کو تباہ حالت میں نکال لیا گیا ہے اور لاپتا افراد کی تلاش جاری ہے۔ریسکیو حکام کے مطابق ملیر ندی میں بہنے والی کار میں سوار تمام افراد کا تعلق حیدر آباد سے تھا جو مختلف کاموں کے سلسلے میں کراچی آئے تھے۔اسکیم 33 میں اربن فلڈنگ کے باعث لوگ گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے ہیں، نیو انچولی اور اطراف میں گھٹنوں گھٹنوں پانی ہونے کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہےبولاری ندی کا پانی گڈاپ میں داخل ہوگیا ہے، کورنگی کراسنگ اور کاز وے پر سیلابی صورتحال ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ 102 ملی میٹر بارش گلشن حدید میں ہوئی، صدر میں 60، قائدآباد 49، یونیورسٹی روڈ پر 44، گڈاپ میں37 ملیرمیٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

Previous Post

عالمی درجہ حرارت دنیا میں گلیشیر پگھلنے اور سیلاب کا سبب بن رہا ہے، جنگلات میں اضافے سے پائیدار ترقی کے فروغ ، ملک کو ماحول دوست بنانے اور آئندہ نسلوں کا مستقبل محفوظ بنانے میں مدد ملے گی،صدر مملکت عارف علوی

Next Post

وزیرِ اعظم کا ملک میں ہنگامی بنیادوں پر زرعی اصلاحات کے نفاذ کا فیصلہ ،حکومت کسانوں کو کم لاگت پر بروقت معیاری بیج، کھاد کی فراہمی یقینی بنائے گی، شہباز شریف

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper