• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سی پیک پاکستان کےلئے کامیاب منصوبہ اور گیم چینجر ہے،معیشت کو ریڈ زون سے نکالنے میں کامیاب ہوچکے ہیں ،معاشی بحالی پر کام کررہے ہیں ، وفاقی وزیر منصوبہ بندی،احسن اقبال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 19, 2022
in پاکستان
0
سی پیک پاکستان کےلئے کامیاب منصوبہ اور گیم چینجر ہے،معیشت کو ریڈ زون سے نکالنے میں کامیاب ہوچکے ہیں ،معاشی بحالی پر کام کررہے ہیں ، وفاقی وزیر منصوبہ بندی،احسن اقبال
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی ،اصلاحات وخصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان کے لئے کامیاب منصوبہ اور گیم چینجر ہے،سی پیک کے تحت توانائی اور انفراسٹرکچر کے منصوبوں میں چین نے مدد کرکے آئرن برادر ہونے کا ثبوت دیا،معیشت کو ریڈ زون سے نکالنے میں کامیاب ہوگئے ہیں ،اب معاشی بحالی پر کام کررہے ہیں،کہ سی پیک کے تحت توانائی اور انفراسٹرکچر کے منصوبوں میں چین نے مدد کرکے آئرن برادر ہونے کا ثبوت دیا۔سی پیک کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ سی پیک پاکستان کے لئے کامیاب اور گیم چینجر منصوبہ ہے، پاکستان نے 2014 میں سی پیک کے تحت 29 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کو ممکن کرکے دنیا کو حیران کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ 2013 میں 18سے 20 گھنٹے لوڈشیڈنگ تھی،دہشت گردی عروج پر تھی، کوئی سرمایہ کار پاکستان نہیں آنا چاہتا تھا تب چین نے اپنے سرمایہ کاروں کو یہاں بھیج کر دوست ہونے کا ثبوت دیا۔ چینی صدر کے دورے کے موقع پر 46ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاہدے کئے۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت پاکستان کے بارے میں دنیا کی رائے بدل گئی اور اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری آءجس سے توانائی کی کمی کو پورا کرنے میں مدد ملی۔ انہوں نے کہاکہ سی پیک کے تحت توانائی اور انفراسٹرکچر کے منصوبوں میں چین نے مدد کرکے آئرن برادر ہونے کا ثبوت دیا۔کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبوں میں جدید ٹیکنالوجی استعمال ہوئی جن سے ماحولیات آلودگی نہیں ہوتی۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک کے تحت قابل تجدید توانائی کے منصوبے لگےجن میں سولر ونڈ،ہارئیڈرل،اور دوسرے منصوبے شامل ہیں،سی پیک کے تمام منصوبے فنانسنگ کے ہیں قرض نہیں ہے۔تھر کے کوئلہ کے ذخائر400سال تک توانائی فراہم کرسکتا ہے ان سے سستی بجلی پیدا کررہے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ سی پیک کے 2017میں 9اقتصادی زونز کا آغاز کیا اور 2020 میں مکمل ہونا تھا، 2020بھی گزر چکا گیا تاہم کوئی بھی اقتصادی زون مکمل نہیں ہوسکا، پانچ پرتو کام ہی شروع نہیں ہوسکا، ہماری کوتاہی کی وجہ سے چین کی سرمایہ کاری کہیں اور چلی گئی۔ انہوں نے کہاکہ جب سے ہماری حکومت آئی ہے کوشش کررہے ہیں سی پیک کے منصوبوں پر دوبارہ تیز سے کام کیا جائے۔معیشت کو ریڈ زون سے نکالنے میں کامیاب ہوگئے ہیں ،اب معاشی بحالی پر کام کررہے ہیں، تین ماہ قبل شرطیں لگ رہی تھیں کہ پاکستان ڈیفالٹ کرجائے گا،اب ایسا نہیں ہے۔انہوں نے کہاکہ ماحولیاتی تبدیلیوں سے بری طرح متاثر ہورہے ہیں،آئندہ توانائی کے منصوبوں میں قابل تجدید توانائی کے منصوبے ہوں گے،سولر وند اور ہائیڈرل سے بجلی پیدا کریں گے، ترقی کے لئے پالیسیوں کا تسلسل،سیاسی استحکام اور سماجی وحدت ضروری ہے، حقیقی آزادی کا تصور مظبوط معیشت کے بغیر ممکن نہیں ہے۔ احسن اقبال نے کہا کہ سی پیک پاکستان کی تاریخ میں ایک گیم چینجر اور اہم سنگ میل ہے۔ انہوں نے کہاکہ توانائی کی کمی اور کمزور انفراسٹرکچر 2 رکاوٹیں تھیں جوسی پیک منصوبوں نے دور کیں جبکہ متبادل توانائی کے وسائل اور سڑکوں اور ریلوے لائنوں کی ترقی کے ذریعے توانائی کے مسائل کو حل کرنے کی راہیں کھولیں۔ انہوں نے کہاکہ چین اور پاکستان کی قیادت نے 46 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کو عملی جامہ پہنایا۔ انہوں نے کہاکہ چینی قیادت نے پاکستان کو محفوظ منزل تسلیم کرتے ہوئے مزید سرمایہ کاری پر آمادگی ظاہر کی۔ انہوںنے کہاکہ موجودہ حکومت نے سی پیک کی بحالی پر بہت غور کیا اور اسے فاسٹ ٹریک پر رکھا۔ انہوں نے کہاکہ تھر میں کوئلے کے ذخائر کو ٹیپ کرنے میں اہم کردار ادا کیا اور کم نرخوں پر بجلی پیدا کی سخت چیلنجز کے باوجود ہم معاشی رکاوٹوں کو عبور کرتے ہوئے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں جبکہ خود ساختہ فلسفیوں کی بنائی ہوئی معاشی ناکامی کی داستان دم توڑ چکی ہے۔ اس موقع پر پاکستان میں چین کے سفیر نوگ رونگ نے کہا کہ سی پیک نے آپ کی رہنمائی میں کامیابی حاصل کی اس پر فخر ہے۔ ہمیں فجر ہے کہ سی پیک نے پاکستان کی۔ اقتصادی اور سماجی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ زراعت کے شعبے میں تعاون کو مزید بڑھائیں گے۔ چین کی کمپنوں نے ٹیکنالوجی اور اپنے تجربے کو پاکستان منتقل کیا ہے۔

Previous Post

کرپٹ لوگوں کے سر قلم کیے جانے چاہئیں: سینیٹر اعظم سواتی

Next Post

ملیر ندی میں گاڑی بہنے سے ایک خاندان لاپتہ ، بچے کی لاش مل گئی بچے کی شناخت نہیں ہو سکی،لنک روڈ کے اوپر سے گزرنے والے پانی کے تیز بہاﺅ کی وجہ سے علاقہ مکینوں نے کار سواروں کو آگے جانے سے منع کیا تھا مگر وہ نہیں رکے، ایس ایس پی ملیر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ملیر ندی میں گاڑی بہنے سے ایک خاندان لاپتہ ، بچے کی لاش مل گئی بچے کی شناخت نہیں ہو سکی،لنک روڈ کے اوپر سے گزرنے والے پانی کے تیز بہاﺅ کی وجہ سے علاقہ مکینوں نے کار سواروں کو آگے جانے سے منع کیا تھا مگر وہ نہیں رکے، ایس ایس پی ملیر

ملیر ندی میں گاڑی بہنے سے ایک خاندان لاپتہ ، بچے کی لاش مل گئی بچے کی شناخت نہیں ہو سکی،لنک روڈ کے اوپر سے گزرنے والے پانی کے تیز بہاﺅ کی وجہ سے علاقہ مکینوں نے کار سواروں کو آگے جانے سے منع کیا تھا مگر وہ نہیں رکے، ایس ایس پی ملیر

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper