• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما کنور نوید دو ماہ بعد کومہ سے باہر آگئے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 18, 2022
in پاکستان
0
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما کنور نوید دو ماہ بعد کومہ سے باہر آگئے
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( بیورورپورٹ ) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)پاکستان کے رہنما کنور نوید جمیل دو ماہ بعد کومہ سے باہر آگئے۔تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما کنور نوید جمیل کو صحت یاب ہونے کے بعد نجی اسپتال سے گھر منتقل کردیا گیا۔کنور نوید جمیل کو برین ہیمرج ہوا تھا جس کے سبب وہ 2 ماہ سے اسپتال میں زیر علاج تھے۔ڈاکٹروں نے مکمل صحت یابی تک انہیں مکمل بیڈ ریسٹ کی ہدایت کی ہے۔ڈاکٹروں نے انفیکشن پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر کنور نوید سے کسی کو بھی نہ ملنے کی ہدایت کی ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ کنور نوید کو اسپتال کی جانب سے دیکھ بھال کیلئے نرسنگ اسٹاف بھی مہیا کیا گیا۔

Previous Post

کوروناوائرس سے مزید دو افراد چل بسے ،578افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے

Next Post

یوم آزادی کے مقدس دن اسلام آباد کنونشن سینٹر میں قوم کی بیٹیوں کو نچواکر تحریک پاکستان کے شہداء کے خون پر نمک پاشی اور نظریہ پاکستان کی توہین کی گئی ہے،محمد حسین محنتی

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper