• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان اور ایران کے تجارتی روابط سے خطہ میں خوشحالی آئے گی، نوید قمر دونوں ممالک میں جے ای سی میں 6 سال وقفہ ہونے سے تجارتی دوریاں بڑھ گئیں، بارڈر مارکیٹ کے رجحان کو فروغ دینا ہوگا ، ایرانی وزیر روستم قہسامی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 18, 2022
in پاکستان
0
پاکستان اور ایران کے تجارتی روابط سے خطہ میں خوشحالی آئے گی، نوید قمر  دونوں ممالک میں جے ای سی میں 6 سال وقفہ ہونے سے تجارتی دوریاں بڑھ گئیں، بارڈر مارکیٹ کے رجحان کو فروغ دینا ہوگا ، ایرانی وزیر روستم قہسامی
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (بیورورپورٹ) وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے تجارتی روابط سے خطہ میں خوشحالی آئے گی،ایران کے ساتھ روایتی تجارت کی راہ ہموار کرنے پر کام کررہے ہیں ، فری ٹریڈ ایگریمنٹ کے حوالے سے ٹیرف میں خاطر خواہ کمی کی جائے گی۔ جمعرات کو ایرانی وزیر روڈ اربن ڈویلپمنٹ روستم قہسامی کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر سید نوید قمر نے کہا کہ ایران کے ساتھ روایتی تجارت کی راہ ہموار کرنے پر کام کررہے ہیں ، فری ٹریڈ ایگریمنٹ کے حوالے سے ٹیرف میں خاطر خواہ کمی کی جائے گی، بارڈر پر گڈ زٹریڈ سے متعلق اکنامک زونز بنائے جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ایرانی وفد سے بات چیت میں پاک ایران تجارت کو فروغ دینے میں پیش رفت کا جائزہ لیا ہے ، دونوں ممالک کے تجارتی روابط خطے میں خوشحالی لائیں گے۔ ایرانی وزیر روستم قہسامی نے کہا کہ پاکستان کی شاندار میزبانی پر مشکور ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک میں جے ای سی میں 6 سال وقفہ ہونے سے تجارتی دوریاں بڑھ گئیں، بارڈر مارکیٹ کے رجحان کو فروغ دینا ہوگا ، بارڈر مارکیٹ سے دونوں ممالک کی بزنس کمیونٹی کے رابط بھی بڑھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ تجارتی اشیاءکی فہرست پر سنجیدگی سے کام کریں اور باہمی آمادگی سے معاملات آگے بڑھائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاک ایران تجارتی تعلقات صرف نشست تک محدود نہیں ہوں گے ہم عملی اقدام کرنے کو ترجیح دیں گے۔

Previous Post

عمران خان اور اس کے حواری ملک کے لئے سیکورٹی رسک بن چکے ، ممنوعہ فارن فنڈنگ اور توشہ خانے کا پوچھنے پر یہ گالم گلوچ کرتے ہیں‘ بلاول بھٹو

Next Post

شہر قائد میں بارشوں کا سلسلہ جاری ، رواں سال مزید بارشوں کا امکان رواں سال شہر قائد میں 1000 ملی میٹر تک بارش ریکارڈ ہو سکتی ہے، محکمہ موسمیات

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper