• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

بنگال کی ساحرہ اداکارہ شبنم آج اپنی80 ویں سالگرہ منا رہی ہیں،

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 18, 2022
in پاکستان
0
بنگال کی ساحرہ اداکارہ شبنم آج اپنی80 ویں سالگرہ منا رہی ہیں،
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (رپورٹ کاشف گرامی)
تیس سال تک پاکستانی فلم انڈسٹری پر راج کرنے والی معروف اداکارہ شبنم آج اپنی80 ویں سالگرہ منا رہی ہیں، ان کی جاندار اداکاری اور مکالموں کی ادائیگی کا منفرد انداز شائقین کے دلوں پر آج بھی نقش ہے۔

1958 میں بنگالی فلم “راجدھا نیربوکے “سے فلمی سفر کا آغاز کیا۔ اسی فلم کی شوٹنگ کے دوران اپنے وقت کے معروف موسیقار روبن گھوش سے ان کی ملاقات ہوئی اور پھر یہ ملاقات زندگی بھر کا ساتھ بن گئی۔

شبنم کی پہلی اردو فلم 1962ء میں چندا تھی جبکہ ان کی یاد گار فلموں میں آئینہ ، بندش ، شمع اور پروانہ ، درشن ، عندلیب ، شامل ہیں۔ اداکار محمد علی، شاہد، وحید مراد اور ندیم کے ساتھ شبنم کی جوڑی فلم کی کامیابی کی ضمانت سمجھی جاتی تھی۔ شبنم کی 160 فلموں میں 152 اردو، 14 بنگالی اور 4 پنجابی فلمیں شامل ہیں۔

اداکارہ شبنم کی جوڑی سب سے زیادہ اداکار ندیم کے ساتھ پسند کی گئی اسی لئے ان کی بطور ہیروئن سب سے زیادہ فلمیں بھی اداکار ندیم کے ساتھ ہی ہیں۔

اداکارہ شبنم کی بہترین اداکاری کا اعتراف اس طرح کیا جا سکتا ہے کہ پاکستان میں نیشنل ایوارڈ کے بعد سب سے قابل قدر سمجھا جانے والا نگار ایوارڈ انہیں 13 مرتبہ دیا گیا تھا

Previous Post

ہالینڈ اور پاکستان کے درمیان دوسرا ایک روزہ کرکٹ میچ آج کھیلا جائے گا

Next Post

گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی وطن واپسی، لاہور ایئر پورٹ پر شاندار استقبال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی وطن واپسی، لاہور ایئر پورٹ پر شاندار استقبال

گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی وطن واپسی، لاہور ایئر پورٹ پر شاندار استقبال

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper