• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

فلم ”لال سنگھ چڈھا“ کی ناکامی، عامر خان ڈسٹری بیوٹرز کو نقصان کا معاوضہ ادا کریں گے یہ فلم 11 اگست کو اپنی ریلیز پر 50 کروڑ کا بزنس کرنے میں بھی ناکام رہی،

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 18, 2022
in انٹرنیشنل افیئرز
0
فلم ”لال سنگھ چڈھا“ کی ناکامی، عامر خان ڈسٹری بیوٹرز کو نقصان کا معاوضہ ادا کریں گے  یہ فلم 11 اگست کو اپنی ریلیز پر 50 کروڑ کا بزنس کرنے میں بھی ناکام رہی،
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان کی فلم لال سنگھ چڈھا کے ذریعے چار سال بعد اسکرین پر واپسی ہوئی ہے، لال سنگھ چڈھا ہالی ووڈ کے اداکار ٹام ہینکس کی فلم فاریسٹ گمپ کا بھارتی ورژن ہے۔ لال سنگھ چڈھا کی تیاری کا بجٹ 180 کروڑ بھارتی روپے بتایا گیا ہے، تاہم یہ فلم 11 اگست کو اپنی ریلیز پر 50 کروڑ کا بزنس کرنے میں بھی ناکام رہی، جس کی وجہ سے ڈسٹری بیوٹرز کو کافی نقصان ہوا ہے۔نقصان کی وجہ فلم کی باکس آفس پر ناکامی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ناکامی کی مختلف وجوہات ہیں جن میں بائیکاٹ کا رجحان بھی شامل ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اس صورتحال پر عامر خان فلم ڈسٹری بیوٹرز کو ان کے نقصانات کا معاوضہ ادا کرنے کا طریقہ کار طے کررہے ہیں، تاہم اس قسم کی صورتحال سے منسلک ماہرین نے یہ نہیں بتایا کہ معاوضے کی رقم کتنی ہوگی۔تاہم ایک اور رپورٹ میں ان افواہوں کو غلط قرار دیا گیا ہے۔

Previous Post

بپاشا باسو کے ہاں 43 سال کی عمر میں بچے کی پیدائش متوقع بپاشا باسو اور کرن سنگھ گروورکی اپریل 2016 میں شادی کی تھی اور دونوں کی عمر 40 سال سے زائد ہے

Next Post

لیجنڈ اداکار رجنی کانت کے فلم انڈسٹری میں 47 برس مکمل،وہ اب تک 160 سے زائد فلموں میں کام کرچکے ہیں جن میں زیادہ تر تامل زبان میں ہیں

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper