• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کیلئے ایک اور اعزاز، یو اے ای کے اعلی ترین اعزاز آرڈر آف دی یونین میڈل سے نوازا گیاپاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کیلئے ایک اور اعزاز، یو اے ای کے اعلی ترین اعزاز آرڈر آف دی یونین میڈل سے نوازا گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 18, 2022
in پاکستان
0
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کیلئے ایک اور اعزاز، یو اے ای کے اعلی ترین اعزاز آرڈر آف دی یونین میڈل سے نوازا گیاپاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کیلئے ایک اور اعزاز، یو اے ای کے اعلی ترین اعزاز آرڈر آف دی یونین میڈل سے نوازا گیا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کیلئے ایک اور اعزاز ، یو اے ای کے اعلی ترین اعزاز آرڈر آف دی یونین میڈل سے نوازا گیا،یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے تقریب کے دوران ایوارڈ سے نوازا، آرمی چیف کو ان کی خدمات کے اعتراف میں سعودی عرب، روس، ترکی، اردن اور بحرین کے اعلیٰ اعزازات سے نوازا جا چکا ہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا ہے

،جہاں متحدہ عرب امارات کی جانب سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو یو اے ای کے اعلی ترین اعزاز سے نوازا گیا ہے ،یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے ایک پروقار تقریب کے دوران آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو کو آرڈر آف دی یونین میڈل سے نوازا، اس سے قبل آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات بھی ہوئی، ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی ، دوطرفہ دفاعی اور سیکیورٹی تعاون پر بات چیت کی گئی ، جبکہ مشرق وسطیٰ میں علاقائی سلامتی کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا، دونوں جانب سے قرار دیا گیا کہ پاکستان اور یو اے ای میں خوشگوار تعلقات اور گہرا بھائی چارہ ہے، اور یہ تاریخی تعاون ایک پائیدار شراکت داری میں تبدیل ہو رہا ہے،

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو اس سے قبل سعودی ولی عہد نے 2022ئ میں میڈل آف ایکسلینس سے نوازا ، جبکہ بحرینی ولی عہد نے 2021ئ میں بحرینی آرڈر فرسٹ کلاس ، کنگ عبداللہ دوئم نے 2019 میں اردن کے آرڈر آف ملٹری میرٹ اردن ، 2017 میں ترکی کے لیجن آف میرٹ ایوارڈ سمیت 2018ء میں روسی ایوارڈ سے نوازا گیا ۔

Previous Post

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کا شیڈول تبدیل،22 اگست کے بجائے22ستمبر 2022 کوہوگا

Next Post

ریڈیو پیارے پاکستان کی آواز اور پاکستانیت کی علامت ہے، مریم اورنگزیب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ریڈیو پیارے پاکستان کی آواز اور پاکستانیت کی علامت ہے، مریم اورنگزیب

ریڈیو پیارے پاکستان کی آواز اور پاکستانیت کی علامت ہے، مریم اورنگزیب

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper