• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

خاتون اسسٹنٹ کمشنر حدیبیہ جمالی کی جذبہ خدمت کی اعلی مثال قائم کر دی،8 کلو میٹر کا طویل فاصلہ پیدل چل کر سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے پہنچ گئیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 17, 2022
in پاکستان
0
خاتون اسسٹنٹ کمشنر حدیبیہ جمالی کی جذبہ خدمت کی اعلی مثال قائم کر دی،8 کلو میٹر کا  طویل فاصلہ پیدل  چل کر سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے  پہنچ گئیں
0
SHARES
66
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بلوچستان حکومت کی جانب سے متاثرین کو ہر ممکن امداد کی فراہمی جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی

ڈیرہ مراد جمالی (نمائندہ خصوصی )حالیہ طوفانی بارشوں کے نتیجے میں بلوچستان میں ریکارڈ تباہی آ چکی ہے ضلع نصیر آباد میں بھی ہزاروں افراد سیلاب سے متاثر ہو کر بے گھر ہو گئے اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ مراد جمالی محترمہ حدیبیہ جمالی ربیع کینال کے علاقے چھتر روڈ پر سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے 8 کلو میٹر کا طویل اور دشوار گزار فاصلہ پیدل طے کر کے پہنچ گئیں

انہوں نے صوبائی حکومت کی جانب سے سیلاب متاثرین میں خیمے ، پینے کا صاف پانی ، کھانا و دیگر راشن تقسیم کیا تقسیم کے عمل کے بعد وہ خواتین اور بچوں میں گھل مل گئیں کافی دیر تک ان کے پاس بیٹھی رہیں اور ان کا حوصلہ بڑھاتی رہیں انہیں یقین دلایا کہ وہ مشکل کی اس گھڑی میں خود کو تنہا مت سمجھیں صوبائی حکومت کی جانب سے نصیر آباد کی ضلعی انتظامیہ مکمل بحالی تک ان کو ہر ممکن امداد فراہم کرتی رہے گی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈیرہ مراد جمالی ڈاکٹر ایاز حسین جمالی اور لوکل گورنمنٹ آفیسر میر نثار احمد بھی امدادی کاموں میں ان کے ہمراہ تھے

پچھلی پوسٹ

1947ء ۔۔۔۔۔ سفر پاکستان کی ایک اَن کہی داستان

اگلی پوسٹ

امریکہ اور پاکستان کا آرمی چیف کے دورہ واشنگٹن کے آپشنز پر غور

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
امریکہ اور پاکستان کا آرمی چیف کے دورہ واشنگٹن کے آپشنز پر غور

امریکہ اور پاکستان کا آرمی چیف کے دورہ واشنگٹن کے آپشنز پر غور

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper