• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ناروے کے بادشاہ ہرالڈ پنجم کی آخری رسومات، وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی نمائندگی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 10, 2026
in پاکستان
0
ناروے کے بادشاہ ہرالڈ پنجم کی آخری رسومات، وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی نمائندگی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اوسلو۔(نمائندہ خصوصی)ناروے کے بادشاہ ہرالڈ پنجم کی آخری رسومات میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کے لئے وفاقی وزیرمواصلات عبدالعلیم خان اوسلو پہنچے جہاں انہوں نے آنجہانی کنگ کی سرکاری تدفین میں شرکت کی اور ناروے کے شاہی خاندان اور عوام سے صدر، وزیراعظم اور پاکستانی عوام کی طرف سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔اس موقع پر وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے ناروے کے نئے بادشاہ کنگ ہاکون ہشتم سے بھی ملاقات کی اور انہیں پاکستان کی قیادت اور عوام کی جانب سے تعزیت اور نیک خواہشات پیش کیں۔

عبدالعلیم خان نے اوسلو سٹی ہال میں منعقدہ تعزیتی تقریب میں ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ ایڈے، وزیر خزانہ اور نیٹو کے سابق سیکرٹری جنرل جینز اسٹولٹنبرگ،ناروے کی وزیر ثقافت لبنیٰ جعفری اور عالمی ترقی کے وزیر آسمند اوکرست سے بھی ملاقاتیں کیں اور اُن سے دکھ اور افسوس کی اس گھڑی میں دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔ اس موقع پر پاکستان اور ناروے کے باہمی تعلقات، دوطرفہ تعاون اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے ملاقات کرنے والوں میں سیکرٹری اسٹیٹ اینڈریز موتزفیلٹ کراوک اور میئر اوسلو اینی لنڈبو شامل تھے۔ ملاقاتوں میں پاکستان اور ناروے کے درمیان تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر گفتگو ہوئی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے کہا کہ پاکستان اور ناروے کے دیرینہ دوستانہ تعلقات باہمی احترام، اعتماد اور تعاون پر مبنی ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط اور مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کو فروغ دینے کے لئے پاکستان پرعزم ہے۔وفاقی وزیر نے ناروے کے بادشاہ ہرالڈ پنجم کی آخری رسومات میں شرکت کو پاکستان کی جانب سے شاہی خاندان اور ناروے کے عوام کے ساتھ یکجہتی اور احترام کا اظہار قرار دیا۔

Previous Post

ستمبر1965ء کی جنگ،پاک فوج کے بہادرافسران اور جوانوں نے دفاع وطن میں جانوں کو قربان کیا

Next Post

وزیراعظم سے گیٹس فائونڈیشن کے وفد کی ملاقات، گیٹس فائونڈیشن نے پولیو کے خاتمے، صحت، غذائیت، مالیاتی شمولیت اور معاشرے کے کمزور طبقات کی فلاح و بہبود کیلئے قابل قدر کردار ادا کیا ہے،شہباز شریف

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper