• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان ترکیہ اور سعودی عرب کے ساتھ مل کر خطے کے دفاع اور سلامتی کو یقینی بنانے میں تعمیری کردار ادا کرتا رہے گا، محمد شہباز شریف

mtariqnews_2026 by mtariqnews_2026
August 17, 2026
in پاکستان
0
پاکستان ترکیہ اور سعودی عرب کے ساتھ مل کر خطے کے دفاع اور سلامتی کو یقینی بنانے میں تعمیری کردار ادا کرتا رہے گا، محمد شہباز شریف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( خصوصی رپورٹ):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے مکہ مکرمہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ترکیہ اور سعودی عرب کے ساتھ مل کر پورے خطے کے دفاع اور سلامتی کو یقینی بنانے میں تعمیری کردار ادا کرتا رہے گا۔پیر کو’’ ایکس ‘‘پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ وہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے مکہ مکرمہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کے حوالے سے حمایت اور حوصلہ افزائی کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ وزیر اعظم نے کہا کہ برادر ملک سعودی عرب اور جمہوریہ ترکیہ کے ساتھ مل کر پاکستان پورے خطے کے دفاع اور سلامتی کو یقینی بنانے میں تعمیری کردار ادا کرتا رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ وہ ایک بار پھر صدر ٹرمپ کی جرأت مندانہ اور فیصلہ کن قیادت کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جس نے جنوبی ایشیا میں جوہری تباہی کو ٹالنے اور لاکھوں انسانی جانوں کو بچانے میں مدد دی،پائیدار امن ہی ہماری اقوام کے روشن اور خوشحال مستقبل کے لیے سب سے اہم بنیادی شرط ہے۔ واضح رہے کہ صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر جاری بیان میں کہا تھا کہ انہیں بہت خوشی ہے کہ سعودی عرب، ترکی اور پاکستان نے ’’مکہ مکرمہ مشترکہ دفاعی معاہدے‘‘ پر دستخط کر دیے ہیں۔ انہوں نے اسے بہت بڑا ، جرأت مندانہ اور پہلا اہم قدم قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ اس معاہدے سے واضح ہورہا ہے کہ مشرق وسطیٰ کے ممالک کس طرح ایک دوسرے کے قریب آرہے ہیں اور کس طرح وہ اپنا دفاع زیادہ بہتر طریقے سے کرنے کے قابل ہوں گے۔ صدر ٹرمپ نے اس معاہدے پر ترکیہ ، سعودی عرب اور پاکستان کی قیادت کو مبارکباد دی تھی

پچھلی پوسٹ

گورنر خیبر پختونخوا کا خضدار میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

اگلی پوسٹ

صدر مملکت کی انڈونیشیا کے صدر، حکومت اور عوام کو ان کے یوم آزادی پر مبارکباد

mtariqnews_2026

mtariqnews_2026

Next Post
صدر مملکت کی انڈونیشیا کے صدر، حکومت اور عوام کو ان کے یوم آزادی پر مبارکباد

صدر مملکت کی انڈونیشیا کے صدر، حکومت اور عوام کو ان کے یوم آزادی پر مبارکباد

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper