• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

صدر مملکت کی انڈونیشیا کے صدر، حکومت اور عوام کو ان کے یوم آزادی پر مبارکباد

mtariqnews_2026 by mtariqnews_2026
August 17, 2026
in پاکستان
0
صدر مملکت کی انڈونیشیا کے صدر، حکومت اور عوام کو ان کے یوم آزادی پر مبارکباد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے انڈونیشیا کے صدر پرابوو سوبیانتو، حکومت اور عوام کو ان کے یوم آزادی پر مبارکباد کا پیغام دیا ہے۔ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق انڈونیشیا کے یومِ آزادی پر​اپنے تہنیتی خط میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ یہ تاریخی موقع انڈونیشیا کے عوام کے جذبے، استقامت اور عزم کے ساتھ ساتھ آزادی کی جدوجہد میں ان کی قوم کے بانی رہنماؤں کی قیادت کی یاد دلاتا ہے۔​صدر آصف علی زرداری نےکہا کہ پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان مشترکہ تاریخ، باہمی اعتماد، مشترکہ عقیدے اور دوطرفہ، علاقائی و بین الاقوامی سطح پر تعاون پر مبنی قریبی اور دوستانہ تعلقات قائم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک نے تجارت، سرمایہ کاری، دفاع، صحت، تعلیم اور عوامی روابط سمیت متعدد شعبوں میں تعاون کو مسلسل وسعت دی ۔​صدر مملکت نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ گزشتہ سال صدر پرابوو سوبیانتو کے دورۂ پاکستان سے دونوں ممالک کے تعلقات کو نئی جہت ملی جس سے باہمی مفاد میں تعاون کو مزید گہرا کرنے میں مدد ملے گی۔ انہوں نے انڈونیشیا کے عوام کے امن، ترقی اور خوشحالی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا

پچھلی پوسٹ

پاکستان ترکیہ اور سعودی عرب کے ساتھ مل کر خطے کے دفاع اور سلامتی کو یقینی بنانے میں تعمیری کردار ادا کرتا رہے گا، محمد شہباز شریف

اگلی پوسٹ

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کا ترک ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی حالیہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا

mtariqnews_2026

mtariqnews_2026

Next Post
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کا ترک ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی حالیہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کا ترک ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی حالیہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper