• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ربیع الاول اسلامی تاریخ کا نہایت بابرکت، مقدس اور عظمت والا مہینہ ہے،یوسف رضا گیلانی

mtariqnews_2026 by mtariqnews_2026
August 15, 2026
in پاکستان
0
ربیع الاول اسلامی تاریخ کا نہایت بابرکت، مقدس اور عظمت والا مہینہ ہے،یوسف رضا گیلانی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے ماہِ ربیع الاول کی آمد پر امتِ مسلمہ اور بالخصوص پاکستانی قوم کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ربیع الاول اسلامی تاریخ کا نہایت بابرکت، مقدس اور عظمت والا مہینہ ہے،اس ماہِ مبارک کو نبی کریم حضرت محمد ﷺ کی ولادتِ باسعادت سے نسبت حاصل ہے، جن کی بعثت پوری انسانیت کے لیے رحمت، ہدایت، محبت، امن، صبر اور بھائی چارے کا پیغام لے کر آئی۔ہفتہ کوماہِ ربیع الاول کی آمد پر اپنے پیغام میں چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ نبی اکرم ﷺ کی سیرتِ طیبہ ہمارے لیے زندگی کے ہر شعبے میں بہترین رہنمائی کا سرچشمہ ہے۔ آپ ﷺ نے انسانیت کو عدل و انصاف، مساوات، برداشت، رواداری، صبر، اخوت، رحم دلی اور دوسروں کے حقوق کے احترام کا درس دیا،ماہِ ربیع الاول ہمیں اس عہد کی تجدید کا موقع فراہم کرتا ہے کہ ہم اپنی انفرادی اور اجتماعی زندگی کو تعلیماتِ نبوی ﷺ کے مطابق ڈھالنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ آج امتِ مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مقابلہ اتحاد، اخوت، باہمی احترام، صبر اور برداشت کے فروغ کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ ہمیں نبی کریم ﷺ کی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے معاشرے میں امن، محبت،رواداری اور بھائی چارے کو فروغ دینا ہوگا جبکہ باہمی اختلافات کو افہام و تفہیم، حکمت اور مکالمے کے ذریعے حل کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔ چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ ماہِ ربیع الاول کے بابرکت موقع پر ہمیں اپنے اردگرد موجود غریب، نادار، مستحق اور حاجت مند افراد کو بھی اپنی خوشیوں میں شریک کرنا چاہیے۔ نبی کریم ﷺ کی تعلیمات ہمیں انسانیت کی خدمت، ضرورت مندوں کی مدد اور معاشرے کے کمزورطبقات کا خیال رکھنے کا درس دیتی ہیں۔ ہمیں اس موقع پر یہ عہد بھی کرنا چاہیے کہ ہم وطنِ عزیز کی ترقی، خوشحالی، استحکام اور امن کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے اور قومی یکجہتی و اتحاد کو مزید مضبوط بنائیں گے۔سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پاکستان کی سلامتی،خودمختاری، امن اور دفاع کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء قوم کے محسن ہیں۔ ماہِ ربیع الاول کے بابرکت موقع پر شہداء کے درجات کی بلندی اور ان کے اہلِ خانہ کے لیے صبر و اجر کی خصوصی دعا کرتے ہیں۔چیئرمین سینیٹ نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ ماہِ ربیع الاول کی برکت سے پاکستان اور پوری امتِ مسلمہ کو امن، ترقی، خوشحالی، اتحاد اور استحکام عطا فرمائے، عالمِ اسلام کو درپیش مشکلات و مصائب کا خاتمہ فرمائے، پاکستان کو ہر قسم کے بحرانوں اور مشکلات سے محفوظ رکھے اور ہمیں نبی کریم حضرت محمد ﷺ کی سیرتِ مبارکہ اور اسوۂ حسنہ پر حقیقی معنوں میں عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔

پچھلی پوسٹ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا یوم آزادی پر پاک فوج کے سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ

اگلی پوسٹ

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا مشرقی انڈونیشیا میں شدید زلزلے کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

mtariqnews_2026

mtariqnews_2026

Next Post
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا مشرقی انڈونیشیا میں شدید زلزلے کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا مشرقی انڈونیشیا میں شدید زلزلے کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper