• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

جشنِ آزادی پاکستان: چیئرپرسن محترمہ فرح عظیم شاہ قوم کو آزادی کی مبارکباد

پاکستان نے کئی اہم کامیابیاں اپنے نام کی ہیں۔ سب سے بڑھ کر معرکۂ حق، بنیانٌ مرصوص میں پاکستان نے دشمن کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور دنیا نے پاکستان کی دفاعی صلاحیت اور کامیابی کو تسلیم کیا۔ پوڈکاسٹ میں اظہار خیال

mtariqnews_2026 by mtariqnews_2026
August 15, 2026
in پاکستان
0
جشنِ آزادی پاکستان:  چیئرپرسن محترمہ فرح عظیم شاہ قوم کو آزادی کی مبارکباد
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ ( نمائندہ خصوصی)بلوچستان عوامی پارٹی کے شعبہ خواتین کی سربراہ ۔رکنِ صوبائی اسمبلی اور ایمان پاکستان ٹرسٹ کی چیئرپرسن محترمہ فرح عظیم شاہ نے اپنے پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سب سے پہلے میں پاکستان کے تمام شہریوں اور اپنے تمام ناظرین کو جشنِ آزادی کی دلی مبارکباد پیش کرتی ہوں۔یہ وقت جشن منانے اور اپنی قومی کامیابیوں کو یاد کرنے کا ہے۔ گزشتہ ایک سال کے دوران پاکستان نے کئی اہم کامیابیاں اپنے نام کی ہیں۔ سب سے بڑھ کر معرکۂ حق، بنیانٌ مرصوص میں پاکستان نے دشمن کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور دنیا نے پاکستان کی دفاعی صلاحیت اور کامیابی کو تسلیم کیا۔حالیہ دفاعی معاہدے بھی پاکستان کی سفارتی اور دفاعی کامیابیوں کا مظہر ہیں، جبکہ نئے معاہدوں اور اہم پیش رفت نے قوم کے لیے مزید خوشیوں کے مواقع پیدا کیے ہیں۔جشنِ آزادی کا دن ہمیں اپنی آزادی، قومی یکجہتی اور پاکستان کی کامیابیوں پر فخر کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ یہ دن خوشیاں منانے، وطن سے محبت کے عہد کو تازہ کرنے اور پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لیے متحد ہونے کا دن ہے۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/08/WhatsApp-Video-2026-08-15-at-5.51.28-AM.mp4
پچھلی پوسٹ

عسکری قیادت کی صدر مملکت اور وزیر اعظم کے ساتھ شہداکے اہلخانہ سے خصوصی ملاقات

اگلی پوسٹ

پیرس میں پاکستانی سفارتخانے میں پاکستان کے 80ویں یومِ آزادی اور بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کی 150ویں سالگرہ کے موقع پر خصوصی تقریب کا انعقاد

mtariqnews_2026

mtariqnews_2026

Next Post
پیرس میں پاکستانی سفارتخانے میں پاکستان کے 80ویں یومِ آزادی اور بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کی 150ویں سالگرہ کے موقع پر خصوصی تقریب کا انعقاد

پیرس میں پاکستانی سفارتخانے میں پاکستان کے 80ویں یومِ آزادی اور بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کی 150ویں سالگرہ کے موقع پر خصوصی تقریب کا انعقاد

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper