• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

مشعال حسین ملک کی قوم کو یوم آزادی پر مبارکباد

mtariqnews_2026 by mtariqnews_2026
August 14, 2026
in پاکستان
0
مشعال حسین ملک کی قوم کو یوم آزادی پر مبارکباد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی)بھارتی جیل میں بند حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ اور پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کی چیئرپرسن مشعال حسین ملک نے پاکستان کے80ویں یوم آزادی پر قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اتحاد اور قومی ہم آہنگی کے عزم پر زور دیا۔یوم آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’’معرکہ حق‘‘ نے پاکستان کے وقار میں مزید اضافہ کیا اور پاکستانی عوام نے جیت میں اہم کردار ادا کیا۔مشعال ملک نے کہا کہ مکہ معاہدہ پاکستان کی بڑھتی ہوئی طاقت اور اتحاد کی ایک اور اہم مثال ہے۔کشمیر کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے زور دیا کہ مسئلہ کشمیر کے پرامن حل کی کوششوں کو آزاد کشمیر میں تقسیم یا بدامنی پھیلا کر کمزور نہیں کیا جانا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ 14 اگست ہم سب کے لیے ایک بہت اہم دن ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس موقع پر پاکستان کی تخلیق کے لئے دی جانے والی قربانیوں اور ملک کے اتحاد اور تشخص کے تحفظ کی یاد دلانی چاہیے۔مشعال حسین ملک نے کہا کہ بھارت کے غیر قانونیزیر تسلط جموں و کشمیر کے عوام کو بدترین جبر کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کے دکھ کو فراموش نہیں کیا جانا چاہیے۔انہوں نے پاکستانیوں پر زور دیا کہ وہ ایک قوم کے طور پر متحد رہیں اور اپنی قومی شناخت کو کبھی نہ بھولیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے جھنڈے تلے ہمیں ایمان اور اتحاد کے اصولوں کو مضبوطی سے تھامنا چاہیے۔مشعال ملک نے قوم بالخصوص نوجوانوں سے بھی مطالبہ کیا کہ وہ مثبت نقطہ نظر کو برقرار رکھیں اور اپنے مقاصد کے حصول میں پرعزم رہیں۔انہوں نے کہا کہ مثبت ذہنیت رکھیں تاکہ کامیابی آپ کے ساتھ رہے۔انہوں نے زور دے کر کہا کہ پاکستان کی طاقت اور ترقی کا انحصار اتحاد، ہم آہنگی اور پرامن، مستحکم اور خوشحال مستقبل کی تعمیر کے لیے اجتماعی عزم پر ہے۔

پچھلی پوسٹ

یومِ آزادی پر فرانس میں پاکستان کی سفیر ممتاز زہرا بلوچ کا تہنیتی پیغام

اگلی پوسٹ

یوم آزادی قربانیوں، کامیابیوں کی علامت ہے،وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات اشفاق احمد خلیل

mtariqnews_2026

mtariqnews_2026

Next Post
یوم آزادی قربانیوں، کامیابیوں کی علامت ہے،وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات اشفاق احمد خلیل

یوم آزادی قربانیوں، کامیابیوں کی علامت ہے،وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات اشفاق احمد خلیل

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper