• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

عسکری قیادت کی صدر مملکت اور وزیر اعظم کے ساتھ شہداکے اہلخانہ سے خصوصی ملاقات

mtariqnews_2026 by mtariqnews_2026
August 14, 2026
in پاکستان
0
عسکری قیادت کی صدر مملکت اور وزیر اعظم کے ساتھ شہداکے اہلخانہ سے خصوصی ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):عسکری قیادت نے صدر مملکت اور وزیر اعظم کے ساتھ شہدائے پاکستان کے اہلخانہ سے خصوصی ملاقات کی۔یادگارِ فتح کی شاندار افتتاحی تقریب کے دوران فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، صدر و وزیرِ اعظم پاکستان شہداء اورغازیوں کے اہلخانہ میں گھل مل گئے۔فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر نے شہداء کے لواحقین سے ملاقات میں واضح کیا کہ شہداء ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں۔فیلڈمارشل سیدعاصم منیر ،صدر و وزیرِ اعظم پاکستان نے شہداء اورغازیوں کے اہلخانہ کی ثابت قدمی اور ملک کیلئے قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا ۔فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے شہدائے معرکہ حق کے لواحقین کے سروں پر دستِ شفقت رکھا ۔عسکری و وفاقی قیادت کا شہداء کے لواحقین سے خصوصی ملاقات اس عزم کی عکاس ہے کہ قوم ہر موقع پر اپنے شہداء کی قربانیوں کو یاد رکھتی ہے۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات ، یومِ آزادی کی مبارکباد دی، وطنِ عزیز سے دہشت گردی کے ناسور کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

اگلی پوسٹ

جشنِ آزادی پاکستان: چیئرپرسن محترمہ فرح عظیم شاہ قوم کو آزادی کی مبارکباد

mtariqnews_2026

mtariqnews_2026

Next Post
جشنِ آزادی پاکستان:  چیئرپرسن محترمہ فرح عظیم شاہ قوم کو آزادی کی مبارکباد

جشنِ آزادی پاکستان: چیئرپرسن محترمہ فرح عظیم شاہ قوم کو آزادی کی مبارکباد

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper