• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز میں پاکستان کے 79 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد

mtariqnews_2026 by mtariqnews_2026
August 14, 2026
in پاکستان
0
انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز میں پاکستان کے 79 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی)انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) نے پاکستان کے 79 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے جمعرات کو یہاں ایک تقریب کا اہتمام کیا جس میں بانیان پاکستان کے وژن، قیادت اور جرات کو خراج عقیدت پیش کیا گیا اور قوم کی شاندار تاریخ، ناقابل تسخیر جذبے اور غیر متزلزل عزم کو سراہا گیا۔ تقریب میں ادارے کی سینئر انتظامیہ، تحقیقاتی فیکلٹی، عملے اور انٹرنز نے شرکت کی۔تقریب کا سب سے اہم حصہ آئی ایس ایس آئی کے تحقیقاتی انٹرنز کی جانب سے تیار کردہ ایک خصوصی پروگرام تھا جس میں مختصر ڈاکومنٹریز دکھائی گئیں۔ جن میں پاکستان کی شاندار تاریخ، آزاد وطن کے حصول کے لیے بزرگوں کی جدوجہد اور قربانیوں اور مختلف مذاہب، نسلوں اور زبانوں سے مزین ثقافتی تنوع کو اجاگر کیا گیا جبکہ پاکستانی عوام کے حب الوطنی کے جذبے، ریلزیلینس، مہمان نوازی اور قوم کی تعمیر کے عزم کی واضح تصویر پیش کی گئی۔اس موقع پر اپنے خطاب میں ڈائریکٹر جنرل آئی ایس ایس آئی معین الحق نے پاکستان کے سات دہائیوں پر محیط قابل فخر سفر پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک بابرکت ملک ہے اور اس کی اصل طاقت اس کے عوام ہیں۔ اس لیے انہوں نے نظم و ضبط، احساس ذمہ داری، دیانتداری اور ایمانداری کے ذریعے ذاتی اور پیشہ ورانہ ترقی کے لیے محنت کرنے پر زور دیا جنہیں انہوں نے قوم کی تعمیر کے لازمی ستون قرار دیا۔ ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن ڈاکٹر طلعت شبیر نے کہا کہ قائد کے اصول ’’اتحاد، ایمان، تنظیم‘‘ آج بھی پاکستان کی قومی شناخت کا مرکز ہیں۔انہوں نے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ ان اصولوں پر عمل پیرا ہوں اور اجتماعی طور پر ایک مضبوط، خوشحال اور مستحکم پاکستان کی تعمیر کے لیے کام کریں۔ اس موقع پر آئی ایس ایس آئی کے ان ملازمین کو بھی اعزاز سے نوازا گیا جنہوں نے ادارے میں دو دہائیوں سے زائد عرصہ خدمات سر انجام دی ہیں۔ یہ اعزاز ان کی طویل وابستگی، قیمتی خدمات اور ادارے سے وابستگی کے اعتراف میں دیا گیا۔ تقریب کا اختتام خصوصی کیک کاٹنے کی تقریب کے ساتھ ہوا۔

پچھلی پوسٹ

نئی پروازوں،آسان روابط اور نئے تجربات کے ذریعے سعودی اور پاکستان کے مضبوط تعلقات میں نیا باب

اگلی پوسٹ

ایران کی پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی پر دلی مبارکباد اور تعلقات میں نئے دور کے آغاز کا پیغام

mtariqnews_2026

mtariqnews_2026

Next Post
ایران کی پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی پر دلی مبارکباد اور تعلقات میں نئے دور کے آغاز کا پیغام

ایران کی پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی پر دلی مبارکباد اور تعلقات میں نئے دور کے آغاز کا پیغام

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper