• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

14 اگست قومی اتحاد اور ملکی استحکام کے عزم کی تجدید کا دن ہے، میاں ریاض حسین پیرزادہ

mtariqnews_2026 by mtariqnews_2026
August 14, 2026
in پاکستان
0
14 اگست قومی اتحاد اور ملکی استحکام کے عزم کی تجدید کا دن ہے، میاں ریاض حسین پیرزادہ

Federal Minister for Housing and Works, Mian Riaz Hussain Pirzada addressing the 4th Annual Shah Shams Tabrez Conference in Multan on August 13, 2026.

0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ملتان (نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس میاں ریاض حسین پیرزادہ نے کہا ہے کہ 14 اگست پاکستان کی آزادی، قومی اتحاد اور ملکی استحکام کے عزم کی تجدید کا دن ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں ملکی دفاع اور سلامتی کے لیے پاک فوج اور دیگر اداروں کی کاوشیں قابل تحسین ہیں۔ وہ جمعرات کو رائل انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز ملتان میں چوتھی سالانہ شاہ شمس تبریز کانفرنس اور پرچم کشائی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔وفاقی وزیر نے اس موقع پر پودا بھی لگایا اور شجرکاری کی اہمیت پر زور دیا۔ میاں ریاض حسین پیرزادہ نے کہا کہ جشن آزادی ہمیں اپنے قومی ہیروز، شہداء اور غازیوں کی قربانیوں کو یاد

کرنے اور ملک کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے اپنے عزم کی تجدید کا موقع فراہم کرتا ہے۔ انہوں نے وزیراعظم محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے پاک فوج اور اس کے سپوتوں کو سلام پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ ملکی دفاع اور قومی سلامتی کے لیے پاک فوج اور دیگر اداروں کی خدمات قابل قدر ہیں۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ موجودہ علاقائی صورتحال میں قومی مفادات کے تحفظ کے لیے مضبوط اداروں اور مؤثر نظام کی ضرورت ہے، جب نظام سست روی کا شکار ہو جائے تو وقت کے ساتھ اس میں ضروری تبدیلیاں اور اصلاحات لانا پڑتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ صوبوں کے قیام کے معاملے میں محض صوبے بنانے کے بجائے عوامی ضروریات اور قومی مفاد کو مدنظر رکھنا چاہیے۔ بہتر طرز حکمرانی کے لیے مؤثر اور مضبوط بلدیاتی نظام ضروری ہے تاکہ عوام کو بنیادی سہولیات ان کی دہلیز پر فراہم کی جا سکیں۔ میاں ریاض حسین پیرزادہ نے کہا کہ پاکستان نے ماضی میں مشکل حالات کا سامنا کیا ہے، اس لیے ہمیں تاریخ سے سبق حاصل کرتے ہوئے قومی اتحاد، جمہوری اداروں اور ملکی استحکام کو مزید مضبوط بنانا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے تمام طبقات، اداروں اور عوام کو مل کر اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔

پچھلی پوسٹ

ایران کی پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی پر دلی مبارکباد اور تعلقات میں نئے دور کے آغاز کا پیغام

اگلی پوسٹ

بار سے بامعنی مشاورت عدالتی نظام میں بہتری کے لیے ناگزیر ہے، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

mtariqnews_2026

mtariqnews_2026

Next Post
بار سے بامعنی مشاورت عدالتی نظام میں بہتری کے لیے ناگزیر ہے، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

بار سے بامعنی مشاورت عدالتی نظام میں بہتری کے لیے ناگزیر ہے، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper