• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

ایبولا وائرس موجودہ رفتار سے پھیلنے کی صورت میں یہ ایبولا کی تاریخ کی مہلک ترین وبا ثابت ہو سکتی ہے، عالمی ادارۂ صحت

mtariqnews_2026 by mtariqnews_2026
August 14, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
ایبولا وائرس موجودہ رفتار سے پھیلنے کی صورت میں یہ ایبولا کی تاریخ کی مہلک ترین وبا ثابت ہو سکتی ہے، عالمی ادارۂ صحت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جینوا(انٹرنیشنل ڈیسک):عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ کانگو میں ایبولا کی موجودہ وبا اگر اسی رفتار سے پھیلتی رہی تو یہ ایبولا کے مہلک ترین پھیلاؤ میں تبدیل ہو سکتی ہے۔ٹیڈروس ایڈ ھانوم گیبریئسس نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر اس بار کی وبا اپنی موجودہ رفتار سے پھیلتی رہی تو یہ 2014 سے 2016 کے دوران سامنے آنے والی وبا کو پیچھے چھوڑ دے گی جن کے نتیجے میں کم از کم 11 ہزار اموات ہوئی تھیں۔کانگو میں اس سال کی ایبولا وبا کا باضابطہ اعلان 15 مئی کو کیا گیا تھا اور اب تک اس کے کم از کم 4,300 کیسز سامنے آچکے ہیں جبکہ 2,000 سے زیادہ اموات ہو چکی ہیں۔عالمی ادارہ صحت نے کی طرف سے کہا گیا ہے کہ کوشش ہے کہ آئندہ تین ماہ کے اندر بیماری کے پھیلاؤ کی رفتار کو روکا جا سکے۔تاہم اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ وائرس کا مکمل خاتمہ ہو جائے گا بلکہ یہ محض اس کی منتقلی کو قابو میں لائے جانے کی جانب اشارہ ہو گا۔حکام کا کہنا ہے کہ اگرچہ اس وبا کا باضابطہ اعلان مئی میں کیا گیا تھا، لیکن اس کا آغاز اس سے کم از کم تین ماہ پہلے ہو چکا تھا۔ایبولا وبا کے مرکز کے قریب واقع شہر بونیا میں ایک پریس کانفرنس کے دوران ڈبلیو ایچ او کے افریقہ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد جنابی کا کہنا تھا کہ ہم وائرس بارے معلومات جمع کر رہے ہیں لیکن وائرس ہم سے آگے ہے۔انھوں نے ایسی تحقیق کا حوالہ دیا جس سے معلوم ہوتا ہے کہ وائرس فروری میں پھیلنا شروع ہوا تھا اور ابتدا میں اسے غلطی سے ملیریا یا ٹائفائیڈ قرار دیا گیا تھا۔2026 کی یہ وبا ایبولا وائرس کی نایاب بنڈی بوگیو قسم کی وجہ سے پھیلی ہے، جو اس سے پہلے 2007 اور 2012 میں وبا کے پھیلاؤ کا سبب بنی تھی۔وائرس کی اس قسم کے لیے نہ کوئی منظور شدہ ویکسین موجود ہے اور نہ ہی کوئی تسلیم شدہ دوا دستیاب ہے۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیر خزانہ سے چیئرپرسن پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی کی ملاقات، ڈیجیٹل تبدیلی اور ٹیکنالوجی پر مبنی معیشت کے فروغ پر تبادلہ خیال

اگلی پوسٹ

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی یومِ آزادی کی 79ویں سالگرہ پر قوم کو مبارکباد

mtariqnews_2026

mtariqnews_2026

Next Post
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی یومِ آزادی کی 79ویں سالگرہ پر قوم کو مبارکباد

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی یومِ آزادی کی 79ویں سالگرہ پر قوم کو مبارکباد

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper