• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

یوم استحصال کشمیر، صدرِ مملکت، وزیراعظم اور نائب وزیراعظم کا کشمیری عوام کے منصفانہ نصب العین کے لیے پاکستان کی مسلسل سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت کا اعادہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 6, 2026
in پاکستان
0
یوم استحصال کشمیر، صدرِ مملکت، وزیراعظم اور نائب وزیراعظم کا کشمیری عوام کے منصفانہ نصب العین کے لیے پاکستان کی مسلسل سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت کا اعادہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):حکومتِ پاکستان اور پاکستانی عوام نے بھارت کے غیر قانونی زیرِ تسلط جموں و کشمیر میں 5 اگست 2019 کے بھارت کے غیر قانونی اور یکطرفہ اقدامات کے 7 برس مکمل ہونے کے موقع پر بدھ کو یومِ استحصال منایا اور کشمیری عوام کے ساتھ پاکستان کی غیر متزلزل یکجہتی اور ان کے ناقابلِ تنسیخ حقِ خودارادیت کے لیے اپنی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا۔دفتر خارجہ کے مطابق یومِ استحصال کے موقع پر اپنے پیغامات میں صدرِ مملکت، وزیراعظم اور نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ نے کشمیری عوام کے منصفانہ نصب العین کے لیے پاکستان کی مسلسل سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ تنازعہ جموں و کشمیر کا اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں اور کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق حل ہونا چاہیے۔پاکستانی قیادت نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان ہر بین الاقوامی فورم پر مسئلہ کشمیر کو بھرپور انداز میں اجاگر کرتا رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کے 5 اگست 2019 کے یکطرفہ اقدامات جموں و کشمیر کی بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ متنازع حیثیت کو تبدیل نہیں کرسکتے۔ اس موقع پر نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ نے اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نام ایک خط بھی ارسال کیا جس میں انہیں بھارتی غیر قانونی زیرِ تسلط جموں و کشمیر کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی متعلقہ قراردادوں پر عملدرآمد کے لیے نئی کوششوں کی ضرورت پر زور دیا تاکہ جموں و کشمیر کے عوام اپنے حقِ خودارادیت کا آزادانہ استعمال کرسکیں۔اس موقع پر سیکرٹری خارجہ کی قیادت میں اسلام آباد میں یکجہتی واک کا انعقاد کیا گیا جس میں وزارتِ خارجہ کے افسران اور دیگر حکام نے شرکت کی۔پاکستان کے بیرونِ ملک سفارتی مشنز نے بھی پاکستانی اور کشمیری تارکینِ وطن کے تعاون سے مختلف تقریبات کا انعقاد کیا جن کا مقصد بھارتی غیر قانونی زیرِ تسلط جموں و کشمیر کی صورتحال سے عالمی برادری کو آگاہ کرنا اور کشمیری عوام کے منصفانہ حق کے لیے حمایت کا اعادہ کرنا تھا۔\

پچھلی پوسٹ

نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار ایک روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد اردن کے دارالحکومت عمان سے روانہ

اگلی پوسٹ

وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ کی ایمرجنسی وارننگ پالیسی 12 اگست تک حتمی جائزہ کے لیے پیش کرنے کی ہدایت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ کی ایمرجنسی وارننگ پالیسی 12 اگست تک حتمی جائزہ کے لیے پیش کرنے کی ہدایت

وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ کی ایمرجنسی وارننگ پالیسی 12 اگست تک حتمی جائزہ کے لیے پیش کرنے کی ہدایت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper