• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

طاقت کے ذریعے کسی قوم کی شناخت، تاریخ اور حقِ آزادی کو دبایا نہیں جا سکتا، محمد حنیف عباسی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 6, 2026
in پاکستان
0
طاقت کے ذریعے کسی قوم کی شناخت، تاریخ اور حقِ آزادی کو دبایا نہیں جا سکتا، محمد حنیف عباسی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر برائے ریلوے محمد حنیف عباسی نے کہا ہے کہ طاقت کے ذریعے کسی قوم کی شناخت، تاریخ اور حقِ آزادی کو دبایا نہیں جا سکتا، جنوبی ایشیا میں دیرپا امن اور ترقی کا راستہ مسئلہ جموں و کشمیر کے منصفانہ اور پائیدار حل سے ہو کر گزرتا ہے، پاکستان ہر بین الاقوامی فورم پر کشمیری عوام کی جائز آواز بن کر ان کے حقِ خودارادیت کی حمایت جاری رکھے گا۔یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ 5 اگست 2019 کے یکطرفہ بھارتی اقدامات نے خطے میں اعتماد، امن اور استحکام کو شدید نقصان پہنچایا، جموں و کشمیر کی متنازعہ حیثیت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں سے طے شدہ ہےجسے یکطرفہ اقدامات کے ذریعے تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔محمد حنیف عباسی نے کہا کہ کشمیری عوام گزشتہ کئی دہائیوں سے اپنے بنیادی اور ناقابلِ تنسیخ حقِ خودارادیت کے حصول کے لیے ثابت قدم ہیں، ان کی قربانیاں، استقامت اور آزادی کی جدوجہد تاریخ کا روشن باب ہے۔انہوں نے کہا کہ بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں آبادیاتی تبدیلیوں، سیاسی پابندیوں اور بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر عالمی برادری کی خاموشی تشویشناک ہے، دنیا کو چاہیے کہ وہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کے تحفظ اور بین الاقوامی قوانین پر عملدرآمد کے لیے مؤثر کردار ادا کرے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان ہر بین الاقوامی فورم پر کشمیری عوام کی جائز آواز بن کر ان کے حقِ خودارادیت کی حمایت جاری رکھے گا، یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر ہم اپنے کشمیری بہن بھائیوں کو یقین دلاتے ہیں کہ پاکستان ہر مشکل گھڑی میں ان کے ساتھ کھڑا ہے اور اس کا ہر شہری کشمیری عوام کے جائز حقوق، عزت اور آزادی کی جدوجہد میں ان کے ساتھ ہے۔

پچھلی پوسٹ

پی ٹی اے کا ٹک ٹاک کے تعاون سے کمیونٹی گائیڈ لائنز ورکشاپ کا انعقاد،مقررین کا ذمہ دارڈیجیٹل ماحول یقینی بنانے کیلئے مسلسل تعاون کی ضرورت پر زور

اگلی پوسٹ

نجکاری کے تمام مراحل مقررہ مدت میں مکمل کیے جائیں، وزیراعظم شہباز شریف کی جائزہ اجلاس میں ہدایت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نجکاری کے تمام مراحل مقررہ مدت میں مکمل کیے جائیں، وزیراعظم شہباز شریف کی جائزہ اجلاس میں ہدایت

نجکاری کے تمام مراحل مقررہ مدت میں مکمل کیے جائیں، وزیراعظم شہباز شریف کی جائزہ اجلاس میں ہدایت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper