• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کی جانب سے 5 اگست کے بھارت کے یکطرفہ اور غیر قانونی اقدامات کے حوالے سے ’’یوم استحصال کشمیر‘‘ سیمینارکا انعقاد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 6, 2026
in پاکستان
0
لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کی جانب سے 5 اگست کے بھارت کے یکطرفہ اور غیر قانونی اقدامات کے حوالے سے ’’یوم استحصال کشمیر‘‘ سیمینارکا انعقاد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لندن(نمائندہ خصوصی):لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن نے 5 اگست 2019ء کے بھارت کے یکطرفہ اور غیر قانونی اقدامات کے حوالے سے ’’یوم استحصال کشمیر‘‘ سیمینارکا انعقاد کیا۔ سیمینار میں برطانوی پارلیمنٹیرین لارڈ قربان حسین، بیرونس نوشینہ مبارک، افضل خان ایم پی، عدنان حسین ایم پی، کونسلر یاسمین ڈار، لیاقت علی ایم بی ای چیئرمین، یوکے-پاکستان کشمیری کونسلرز فورم، جموں کشمیر سیلف ڈیٹرمینیشن موومنٹ انٹرنیشنل (جے کے ایس ڈی ایم آئی) کے چیئرمین راجہ نجابت حسین، محمد ندیم، پیٹربورو کے سابق ڈپٹی میئر، سماجی کارکنوں، ادیب اور برطانیہ میں مقیم کشمیریوں نے شرکت کی۔

بدھ کو جاری بیان کے مطابق برطانوی پارلیمنٹ کے اراکین، ممتاز قانونی ماہرین، انسانی حقوق کے کارکنان اور مہمان مقررین نے سات سال قبل بھارتی حکومت کی جانب سے آرٹیکل 370 کی غیر قانونی اور غیر آئینی تنسیخ کی شدید مذمت کی۔ سیمینار کے دوران مقررین نے کشمیری عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا اور بھارت کے غیر قانونی طور پر زیر تسلط مقبوضہ جموں و کشمیر (آئی آئی او جے کے) میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا۔ پرامن حل کی فوری ضرورت پر زور دیتے ہوئے شرکاء نے کہا کہ جموں و کشمیر تنازعہ کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے۔اس مقصد کو آگے بڑھانے کے لیے مقررین نے ایک سٹریٹجک روڈ میپ کی تجویز پیش کی جس میں کلیدی پالیسی فیصلہ سازوں تک ایک منصفانہ اور دیرپا حل کے لیے رسائی کا خاکہ پیش کیا۔ ہائی کمشنر ٹیپو عثمان نے عالمی برادری بالخصوص برطانیہ پر زور دیا کہ وہ انصاف کا ساتھ دیں اور بھارت پر زور دیں کہ 5 اگست 2019ء کو کیے گئے غیر قانونی اور یکطرفہ اقدامات کو واپس لے، جموں و کشمیر کے حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی اور سب سے اہم اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں کا احترام کرے جو کشمیری عوام کے حق خودارادیت کو تسلیم کرتی ہیں۔سیمینار کے دوران صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم محمد شہباز شریف اور نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے۔ شرکا نے شہدائے کشمیر کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ایک منٹ کی خاموشی بھی اختیار کی۔

پچھلی پوسٹ

سرکاری ڈیٹا کے موثر نظام، تحفظ، تبادلے اور ذمہ دارانہ استعمال کے لیے ایک جامع قومی فریم ورک کا ہونا انتہائی ضروری ہے، شزا فاطمہ خواجہ

اگلی پوسٹ

وفاقی نظامت تعلیمات کے زیرِ اہتمام میٹرک سالانہ امتحانات میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ کے اعزاز میں اکیڈمک ایکسیلنس ایوارڈ تقریب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی نظامت تعلیمات کے زیرِ اہتمام میٹرک سالانہ امتحانات میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ کے اعزاز میں اکیڈمک ایکسیلنس ایوارڈ تقریب

وفاقی نظامت تعلیمات کے زیرِ اہتمام میٹرک سالانہ امتحانات میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ کے اعزاز میں اکیڈمک ایکسیلنس ایوارڈ تقریب

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper