• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف اپنی 5 سالہ آئینی مدت پوری کریں گے، میری وزارت سمیت تمام وزارتوں کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کراکے رپورٹس پبلک کی جائیں، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی میڈیا سے گفتگو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 5, 2026
in پاکستان
0
وزیراعظم شہباز شریف اپنی 5 سالہ آئینی مدت پوری کریں گے، میری وزارت سمیت تمام وزارتوں کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کراکے رپورٹس پبلک کی جائیں، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی میڈیا سے گفتگو
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے تمام سرکاری وزارتوں کی کارکردگی کی جانچ کے لیے تھرڈ پارٹی ایویلیویشن (آڈٹ) کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ رپورٹس عوام کے سامنے پیش کی جائیں تاکہ سب کو معلوم ہو سکے کہ کون سی وزارت کتنی کارکردگی دکھا رہی ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ نے اپنی پرفارمنس سے متعلق سوال کے جواب میں کہا کہ وہ اپنی کارکردگی کے حوالے سے صرف وزیراعظم کو جوابدہ ہیں۔ کابینہ اجلاسوں میں عدم شرکت کے تاثر کو رد کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اجلاسوں میں ان کی حاضری تقریباً 70 فیصد کے قریب ہے۔نظام کی خرابی کے حوالے سے اپنے سابقہ بیان کی وضاحت کرتے ہوئے وزیرداخلہ نے کہا کہ وہ آج بھی اپنے بیان پر قائم ہیں تاہم یہ خرابی گزشتہ 80 سال سے چلی آ رہی ہے۔ انہوں نے اس تاثر کی نفی کی کہ انہوں نے موجودہ حکومت کو چارج شیٹ کیا ہے اور کہا کہ میں خود حکومت کا حصہ ہوں، اپنے آپ کو کیسے چارج شیٹ کر سکتا ہوں؟۔انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف کی محنت کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم روزانہ 14 سے 16 گھنٹے کام کرتے ہیں۔ اگر انہیں ایک بہتر انتظامی نظام مل جاتا تو ملک سو گنا زیادہ تیزی سے ترقی کرتا۔اس کے باوجود موجودہ حالات میں بھی ایف بی آر کی وصولیوں میں اضافہ، سفارتی کامیابیوں اور اصلاحات کا کریڈٹ حکومت کو جاتا ہے۔وفاقی وزیر نے واضح کیا کہ کچھ عناصر کی یہ خواہش ہے کہ ان کے اور وزیراعظم کے درمیان تعلقات خراب ہوں لیکن وہ ناکام رہیں گے۔ حکومت کے مستقبل سے متعلق سوال پر انہوں نے کہا کہ شہباز شریف بطور وزیراعظم اپنی 5 سالہ آئینی مدت لازمی پوری کریں گے۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیر اورنگزیب خان کھچی سے سپین کے سفیر کارلوس آراگون گل دے لا سرنا کی خیرسگالی ملاقات، مختلف شعبوں سمیت دوطرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے پر تبادلہ خیال

اگلی پوسٹ

نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار ایک روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد اردن کے دارالحکومت عمان سے روانہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار ایک روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد اردن کے دارالحکومت عمان سے روانہ

نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار ایک روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد اردن کے دارالحکومت عمان سے روانہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper