• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

گورنر خیبرپختونخواکی قیادت میں یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر یکجہتی ریلی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 5, 2026
in پاکستان
0
گورنر خیبرپختونخواکی قیادت میں یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر یکجہتی ریلی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پشاور۔(نمائندہ خصوصی):گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی قیادت میں بدھ کویومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر یکجہتی ریلی کا انعقاد کیا گیا ۔تر جمان گورنر ہاوس پشاورکے مطابق یومِ استحصالِ کشمیر کی مناسبت سے منعقدہ ریلی سے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے خطاب کیا ۔ریلی سے خطاب کرتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ یومِ استحصالِ کشمیر کشمیری عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی اور ان کے حقِ خودارادیت کی حمایت کے عزم کی تجدید کا دن ہے۔انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی جدوجہد کی حمایت میں پوری امتِ مسلمہ متحد ہے۔انہوں نے کہا کہ کشمیر کی آزادی کے لیے پاکستانی قوم ہر قربانی دینے کے لیے تیار ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ خطے میں امن، استحکام اور ذمہ دارانہ سفارت کاری کے فروغ کے لیے مثبت اور موثر کردار ادا کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ بھارت کی پاکستان کو دہشت گرد ریاست ثابت کرنے کی تمام کوششیں ناکام ہوئیں، عالمی برادری نے پاکستان کے موقف کو تسلیم کیا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک پُرامن ریاست ہے اور عالمی برادری اس کے مثبت اور تعمیری کردار کو تسلیم کرتی ہے۔انہوں نے کہا کہ خطے میں کشیدگی کے دوران پاکستان کے ذمہ دارانہ، متوازن اور امن پسند کردار کو عالمی سطح پر سراہا گیا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کا ہر شہری اپنے کشمیری بہن بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑا ہے اور ان کی جائز جدوجہد کی بھرپور حمایت کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ قومی سلامتی، امن اور ملکی مفاد کے معاملات پر پوری پاکستانی قوم متحد ہو جاتی ہے۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے گورنر سندھ نہال ہاشمی کی ملاقات

اگلی پوسٹ

یوم استحصال کشمیر، ایف جی ای ایچ اے کے زیر اہتمام اظہار یکجہتی واک، کشمیری عوام کے حق خودارادیت کی حمایت کا اعادہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
یوم استحصال کشمیر، ایف جی ای ایچ اے کے زیر اہتمام اظہار یکجہتی واک، کشمیری عوام کے حق خودارادیت کی حمایت کا اعادہ

یوم استحصال کشمیر، ایف جی ای ایچ اے کے زیر اہتمام اظہار یکجہتی واک، کشمیری عوام کے حق خودارادیت کی حمایت کا اعادہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper