• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان کبھی ناکام نہیں ہو سکتا، نوجوان کاکروچ نہیں بلکہ شاہین ہیں، وفاقی وزیراحسن اقبال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 4, 2026
in پاکستان
0
پاکستان کبھی ناکام نہیں ہو سکتا، نوجوان کاکروچ نہیں بلکہ شاہین ہیں، وفاقی وزیراحسن اقبال
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی، اصلاحات و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ علامہ اقبالؒ کے فلسفہ خودی اور قائد اعظم محمد علی جناحؒ کے وژن پر استوار ہماری فکری بنیادیں اس حقیقت کی عکاس ہیں کہ پاکستان کبھی ناکام نہیں ہو سکتا۔ سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ ملک کا نظام کسی انہدام کا شکار نہیں بلکہ ایک جامع، مربوط اور پائیدار قومی اصلاحات کے دور میں داخل ہو چکا ہے۔انہوں نے کہا کہ آج کی سب سے بڑی ضرورت یہ ہے کہ قوم بالخصوص نوجوان نسل، اپنی فکری بنیادوں کو مضبوط کرے اور علامہ اقبالؒ کے افکار کی روشنی میں اپنی خودی کو بیدار کرے۔انہوں نے کہا کہ مشکل حالات میں مایوسی پھیلانے والوں کو واضح پیغام دینا چاہتا ہوں کہ پاکستان کے نوجوان کاکروچ نہیں بلکہ شاہین ہیں، یہی باصلاحیت نوجوان ہمارا حال بھی ہیں اور روشن مستقبل بھی ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ حکومت نوجوانوں کو قومی ترقی کے مرکزی دھارے میں لانے کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔ ’’اڑان پاکستان‘‘ کے جامع معاشی فریم ورک کے تحت نوجوانوں کو مصنوعی ذہانت، ڈیجیٹل مہارتوں، جدید ٹیکنالوجی اور مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جا رہا ہے تاکہ وہ عالمی سطح پر موثر کردار ادا کر سکیں۔احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان کی 25 کروڑ عوام کی فلاح، پائیدار معاشی ترقی اور ایک ٹریلین ڈالر معیشت کا ہدف صرف اجتماعی کوششوں، قومی اتحاد، مسلسل محنت اور اتفاق رائے کے ذریعے ہی حاصل کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اصلاحات، تعلیم، ٹیکنالوجی، برآمدات اور انسانی وسائل کی ترقی پر خصوصی توجہ دے رہی ہے تاکہ پاکستان کو ترقی یافتہ اور خوشحال ممالک کی صف میں شامل کیا جا سکے۔انہوں نے قوم بالخصوص نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ مایوسی کے بجائے امید، علم، محنت اور جدوجہد کا راستہ اختیار کریں۔ انہوں نے کہا کہ اگر ہم اپنے خوابوں کو عزم، مسلسل محنت اور قومی یکجہتی کے ساتھ جوڑ دیں تو پاکستان کو ایک مضبوط، خودانحصار اور خوشحال ریاست بنانے کا خواب ضرور شرمندہ تعبیر ہوگا۔

پچھلی پوسٹ

‏وفاقی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہوچکی ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

اگلی پوسٹ

خواتین سائلین کو محفوظ، باوقار اور آسان ماحول کی فراہمی کیلئے ملک بھر کی عدالتوں میں ویمن فیسلی ٹیشن سینٹرز قائم کیے جائیں گے، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
خواتین سائلین کو محفوظ، باوقار اور آسان ماحول کی فراہمی کیلئے ملک بھر کی عدالتوں میں ویمن فیسلی ٹیشن سینٹرز قائم کیے جائیں گے، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

خواتین سائلین کو محفوظ، باوقار اور آسان ماحول کی فراہمی کیلئے ملک بھر کی عدالتوں میں ویمن فیسلی ٹیشن سینٹرز قائم کیے جائیں گے، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper