• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک سے گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی کی ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 4, 2026
in پاکستان
0
وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک سے گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی کی ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک سے گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے ملاقات کی جس میں سندھ کی ماحولیاتی صورتحال، ماحولیات کے تحفظ، شجرکاری اور ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔منگل کووزارت موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی سے جاری بیان کے مطابق گورنر سندھ نے ماحول کے تحفظ کے لیےوفاقی وزیر کے اقدامات کو سراہا۔ملاقات میں سندھ میں اربن فاریسٹ گرین انیشی ایٹو پروگرام شروع کرنے پر اتفاق کیا گیا جبکہ وفاقی وزیر نے یومِ آزادی کے موقع پر سندھ بھر میں شجرکاری مہم شروع کرنے کا اعلان بھی کیا۔دونوں رہنمائوں نے وزیر ریلوے کی مشاورت سے سندھ میں ریلوے لائنوں کے اطراف اربن فاریسٹ قائم کرنے کی تجویز سے بھی اتفاق کیا تاکہ ماحولیاتی بہتری اور سرسبز پاکستان کے وژن کو فروغ دیا جا سکے۔اس موقع پر گورنر سندھ نے وفاقی وزیر کو گورنر ہائوس کراچی کے دورے کی دعوت دی اور طلبہ و طالبات سے ماحولیاتی آگاہی کے موضوع پر خطاب کی بھی درخواست کی جسے وفاقی وزیر نے قبول کر لیا۔ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔دونوں رہنمائوں نےسیاسی ہم آہنگی، قومی استحکام اور یکجہتی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے اس بات پر اتفاق کیا کہ ملک سیاسی انتشار کا متحمل نہیں ہو سکتا۔وفاقی وزیر نے گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی کی سیاسی جدوجہد اور قومی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ آپ ہمارے ہیرو ہیں۔

پچھلی پوسٹ

سابق افغان نیشنل آرمی کے لیفٹیننٹ جنرل سمیع سادات کا افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کے تحت طالبان کے خلاف مسلح جدوجہد کا اعلان

اگلی پوسٹ

وفاقی وزیر برائے بورڈ آف انویسٹمنٹ قیصر احمد شیخ کی سندر گرین خصوصی اقتصادی زون کے وفد سے ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزیر برائے بورڈ آف انویسٹمنٹ قیصر احمد شیخ کی سندر گرین خصوصی اقتصادی زون کے وفد سے ملاقات

وفاقی وزیر برائے بورڈ آف انویسٹمنٹ قیصر احمد شیخ کی سندر گرین خصوصی اقتصادی زون کے وفد سے ملاقات

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper