• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان کی مسلح افواج امدادی، ریسکیو اور بحالی کی کارروائیوں میں سول انتظامیہ اور این ڈی ایم اے کی معاونت کے لئے ہر وقت مکمل طور پر تیار ہیں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 4, 2026
in پاکستان
0
پاکستان کی مسلح افواج امدادی، ریسکیو اور بحالی کی کارروائیوں میں سول انتظامیہ اور این ڈی ایم اے کی معاونت کے لئے ہر وقت مکمل طور پر تیار ہیں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی۔(نمائندہ خصوصی):چیف آف آرمی سٹاف وچیف آف ڈیفنس فورسزفیلڈ مارشل سید عاصم منیرنے اس عزم کا اعادہ کیا ہےکہ پاکستان کی مسلح افواج امدادی، ریسکیو اور بحالی کی کارروائیوں میں سول انتظامیہ اور این ڈی ایم اے کی معاونت کے لئے ہر وقت مکمل طور پر تیار ہیں۔ منگل کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )سے جاری بیان کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسزفیلڈ مارشل سید عاصم منیرنے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ہیڈکوارٹرز میں قائم نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر کا دورہ کیا جہاں انہیں جاری مون سون سیزن کے دوران پاکستان کی قدرتی آفات سے نمٹنے کی تیاریوں اور مربوط ردِعمل کے انتظامات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔چیئرمین این ڈی ایم اے نے چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز کو این ای او سی کی آپریشنل صلاحیتوں اور جدید ٹیکنالوجی پر مبنی ردِعمل کے نظام سے آگاہ کیا۔ بریفنگ میں”ڈیزاسٹر لینز 2026″ کے ذریعے ملک میں مون سون کی موجودہ صورتحال اور مختلف قدرتی خطرات کی نگرانی کے جدید نظام کا بھی مظاہرہ کیا گیا۔چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز نے پاکستان میں قومی سطح پر قدرتی آفات سے نمٹنے کی صلاحیت کو مضبوط بنانے کے لئے این ڈی ایم اے کی کاوشوں کو سراہا۔ انہوں نے ہر وقت تیاری، اداروں کے درمیان مؤثر ہم آہنگی اور بروقت ردِعمل کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ انسانی جانوں اور اہم قومی انفراسٹرکچر کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان کی مسلح افواج امدادی، ریسکیو اور بحالی کی کارروائیوں میں سول انتظامیہ اور این ڈی ایم اے کی معاونت کے لئے ہر وقت مکمل طور پر تیار ہیں۔

پچھلی پوسٹ

خواتین سائلین کو محفوظ، باوقار اور آسان ماحول کی فراہمی کیلئے ملک بھر کی عدالتوں میں ویمن فیسلی ٹیشن سینٹرز قائم کیے جائیں گے، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

اگلی پوسٹ

شہداء کی قربانیاں ہماری قومی تاریخ کا روشن باب ،قوم ان عظیم قربانیوں کو ہمیشہ عزت و احترام کے ساتھ یاد رکھے گی۔وزیراعلیٰ بلوچستان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
شہداء کی قربانیاں ہماری قومی تاریخ کا روشن باب ،قوم ان عظیم قربانیوں کو ہمیشہ عزت و احترام کے ساتھ یاد رکھے گی۔وزیراعلیٰ بلوچستان

شہداء کی قربانیاں ہماری قومی تاریخ کا روشن باب ،قوم ان عظیم قربانیوں کو ہمیشہ عزت و احترام کے ساتھ یاد رکھے گی۔وزیراعلیٰ بلوچستان

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper