• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

یومِ شہدائے پولیس ہمیں پولیس اہلکاروں کی بے مثال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے،گورنر سندھ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 4, 2026
in پاکستان
0
یومِ شہدائے پولیس ہمیں پولیس اہلکاروں کی بے مثال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے،گورنر سندھ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی۔(نمائندہ خصوصی):گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے یومِ شہدائے پولیس پراپنے پیغام میں کہا ہے کہ یومِ شہدائے پولیس ہمیں پولیس اہلکاروں کی بے مثال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔منگل کو گورنر ہائوس سے جاری اعلامیہ کے مطابق انہوں نے کہا کہ پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ اور قانون کی عملداری کی پہلی دفاعی دیوار ہے۔انہوں نے یومِ شہدائے پولیس پر شہدا ء کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ امن و امان کے قیام کے لیے پولیس اہلکاروں کی قربانیاں قوم ہمیشہ یاد رکھے گی۔سید محمد نہال ہاشمی نے کہا کہ سندھ میں امن و امان کے قیام اور جرائم کے خاتمے میں سندھ پولیس کا کردار قابلِ تحسین ہے،پولیس کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور جدید تربیت میں مزید اضافہ وقت کی اہم ضرورت ہے۔گورنر سندھ نے کہاکہ پولیس کے شہدا ء ہمارے قومی ہیرو اور پوری قوم کا فخر ہیں، دہشت گردی اور جرائم کے خلافپولیس کے شہداء اور غازیوں کے عزم، بہادری اور قربانیوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ پولیس فورس کی فلاح و بہبود حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔

پچھلی پوسٹ

لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف، پاکستان اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری 5 اگست کو "یومِ استحصالِ کشمیر” منائیں گے

اگلی پوسٹ

پاکستان اپنی تاریخ کا پہلا مربوط قومی توانائی منصوبہ تیار کر رہا ہے، چینی کمپنیوں کو ملک میں بیٹری مینوفیکچرنگ اور ویلیو ایڈیشن کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت دی گئی ہے، سردار اویس احمد خان لغاری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان اپنی تاریخ کا پہلا مربوط قومی توانائی منصوبہ تیار کر رہا ہے، چینی کمپنیوں کو ملک میں بیٹری مینوفیکچرنگ اور ویلیو ایڈیشن کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت دی گئی ہے، سردار اویس احمد خان لغاری

پاکستان اپنی تاریخ کا پہلا مربوط قومی توانائی منصوبہ تیار کر رہا ہے، چینی کمپنیوں کو ملک میں بیٹری مینوفیکچرنگ اور ویلیو ایڈیشن کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت دی گئی ہے، سردار اویس احمد خان لغاری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper