• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی صوبہ بھر میں شعبہ صحت میں بہتری کے لئے کاوشوں کا عالمی سطح پراعتراف

سروسز ہسپتال شعبہ نیورالوجی کی سٹروک کیئر میں خدمات پر ڈبلیو ایس او/اینجلز کی طرف سے ڈائمنڈ ایوارڈ کا عظیم ترین طبی اعزاز سروسز ہسپتال لاہور مستند عالمی ادارے کی طرف سے اعلیٰ ترین ڈائمنڈ ایوارڈ حاصل کرنے والا پبلک سیکٹر کا پہلا ملکی ادارہ بن گیا ”ورلڈ سٹروک آرگنائزیشن“ اور“یورپین سٹروک آرگنائزیشن“ کے اشتراک سے”اینجلز اینی شٹیو“ دنیا بھر میں فالج کے علاج کے معیار کا تعین کرتاہے پنجاب سٹروک پروگرام کیلئے ڈائمنڈ ایوارڈ سرٹیفکیٹ نہیں بلکہ بروقت علاج اور جدید طبی سہولتوں کے باعث بچائی جانے والی ہزاروں انسانی جانوں کا اعتراف ہے: مریم نواز شریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 4, 2026
in پاکستان
0
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی صوبہ بھر میں شعبہ صحت میں بہتری کے لئے کاوشوں کا عالمی سطح پراعتراف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی صوبہ بھر میں شعبہ صحت میں بہتری کے لئے کاوشوں کا اعتراف عالمی سطح پربھی کیا گیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو سروسز ہسپتال شعبہ نیورالوجی کی سٹروک کیئر میں خدمات پر ڈبلیو ایس او/اینجلز کی طرف سے ڈائمنڈ ایوارڈ کا عظیم ترین طبی اعزازسے نوازا گیا۔ وزیراعلی مریم نواز شریف نے پرنسپل سمز پروفیسر ڈاکٹر زہرہ خانم،ہیڈشعبہ نیورولوجی پروفیسر ڈاکٹر محمد عدنان اسلم اور پوری ٹیم کو مبارکباد اور شاباش دی۔ فالج کے مریض کی بحالی صحت کی کاوشوں کے بہتر نتائج کے لئے سروسز ہسپتال کے سٹروک ایمرجنسی سنٹر کو بہترین قراردیاگیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر قیادت سروسز ہسپتال شعبہ نیورالوجی میں ڈائمنڈ ایوارڈ فار ایکسی لینس ان سٹروک کیئر حاصل کرنے والا پبلک سیکٹر کا پہلا ملکی ادارہ بن گیا۔ ”ورلڈ سٹروک آرگنائزیشن“ اور“یورپین سٹروک آرگنائزیشن“ کے اشتراک سے”اینجلز اینی شٹیو“ دنیا بھر میں فالج کے علاج کے معیار کا تعین کرتاہے۔ پاکستان بھر میں سروسز ہسپتال کو فالج زدہ مریضوں کے فوری،موثر اورعالمی معیار کے جدیدترین طریقہ علاج پر ڈائمنڈ ایوارڈ کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔ ڈائمنڈ ایوارڈ کے حصول کے لئے ہسپتالوں کی فالج کے فوری علاج کے لئے کارکردگی کا عالمی معیار کے مطابق تعین کیاجاتاہے۔ سروسز ہسپتال شعبہ نیورالوجی کو ٹھرومبولائسز کے لئے ڈور ٹو نیڈل ٹائم میں بہترین قرار دیا گیا۔ ملک بھر کے پبلک سیکٹر میں سروسز ہسپتال سٹروک سنٹر میں فالج زدہ مریضوں کے لئے بروقت، فوری جدید علاج اورجامع طبی نگہداشت کا اعتراف کیا گیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پنجاب سٹروک پروگرام کے لئے ڈائمنڈ ایوارڈ سرٹیفکیٹ نہیں بلکہ بروقت علاج اور جدید طبی سہولتوں کے باعث بچائی جانے والی ہزاروں انسانی جانوں کا اعتراف ہے۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے اظہارِ تشکر کرتے ہوئے کہا کہ سروسز ہسپتال کے دنیا بھر کے بہترین سڑوک سنٹر کی صف میں شامل پر اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں۔ سٹروک سنٹر سروسز ہسپتال کے لئے ڈائمنڈ ایوارڈ کا اعزاز تاریخی کامیابی ہے۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ پاکستان بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں سروسز ہسپتال سٹروک سنٹر کے لئے ڈائمنڈ ایوارڈکا اعزاز قابل تحسین ہے۔ پنجاب میں فالج کے مریضوں کو بہترین اورعالمی معیار کی طبی سہولتیں فراہم کرنے کے مشن کو مزید آگے بڑھائیں گے۔ پنجاب میں سٹروک کیئر کے معیار کو نئی بلندیوں تک لے کر جائیں گے۔ مستند عالمی ادارے اینجلز اینی شیٹو کی طرف سے ڈائمنڈ ایوارڈ پنجاب میں شعبہ نیورالوجی میں احتراع اور جدت کی راہ ہموار کرے گا۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سے اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات

اگلی پوسٹ

وزیرِ اعظم کی فوکل پرسن برائے انسدادِ پولیوکی زیرِ قیادت قومی پولیو مینجمنٹ ٹیم کا اجلاس

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیرِ اعظم کی فوکل پرسن برائے انسدادِ پولیوکی زیرِ قیادت قومی پولیو مینجمنٹ ٹیم کا اجلاس

وزیرِ اعظم کی فوکل پرسن برائے انسدادِ پولیوکی زیرِ قیادت قومی پولیو مینجمنٹ ٹیم کا اجلاس

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper