• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

گمبٹ ہسپتال خیرپور میں کامیاب آپریشن کے بعد ویل چیئر پر چلنے والا شخص بغیر سہارے چلنے لگا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 3, 2026
in پاکستان
0
گمبٹ ہسپتال خیرپور میں کامیاب آپریشن کے بعد ویل چیئر پر چلنے والا شخص بغیر سہارے چلنے لگا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سکھر(نمائندہ خصوصی):گمبٹ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (گمس) ہسپتال خیرپور میں وہیل چیئر پر چلنے والا 65 سالہ شخص گھٹنوں کی کامیاب دو طرفہ تبدیلی کے بعد دوبارہ اپنے پائوں پر چلنے لگا ۔ شمالی سندھ کا رہائشی تھنڈا رام گمس ہسپتال کے شعبہ آرتھوپیڈک سرجری میں دونوں گھٹنوں کے آخری درجے کے جوڑوں کے عارضے (اینڈ اسٹیج بائی لیٹرل نی آسٹیو آرتھرائٹس) کے ساتھ لایا گیا تھا۔ مریض کئی سالوں سے دونوں گھٹنوں میں شدید بڑھتے ہوئے درد اور بگاڑ میں مبتلا تھا، جس نے بالآخر اسے مکمل طور پر غیر متحرک اور وہیل چیئر کا محتاج بنا دیا تھا۔ ان کا معائنہ معروف آرتھوپیڈک اور آرتھروپلاسٹی سرجن اور ٹراما اسپیشلسٹ ڈاکٹر سجاد حسین بھٹی نے کیاجنہوں نے جوڑوں کی شدید تباہی کے ساتھ دونوں گھٹنوں کے شدید آسٹیو آرتھرائٹس کی تشخیص کی۔ تفصیلی کلینیکل جانچ، ریڈیولوجیکل تحقیقات اور بے ہوشی سے قبل کے معائنے کے بعد، سرجیکل ٹیم نے دو طرفہ ٹوٹل نی ریپلیسمنٹ کرنے کا فیصلہ کیا ۔ یہ ایک پیچیدہ اور زیادہ رسک والا آپریشن تھا جس میں دونوں خراب گھٹنوں کے جوڑوں کو ایک ہی مرحلے میں مصنوعی امپلانٹس سے تبدیل کیا جانا تھا ۔یہ سرجری ڈاکٹر سجاد حسین بھٹی نے اپنی آرتھوپیڈک اور اینستھیزیا ٹیم کے ہمراہ مفت میں کی۔ یہ آپریشن بغیر کسی پیچیدگی کے کامیابی سے مکمل ہوا۔ سرجری کے بعد مریض اب بغیر سہارے چل رہا ہے ۔

پچھلی پوسٹ

سابق کٹھ پتلی وزیراعلی کے مودی حکومت کے سیکورٹی بیانیہ پر سنگین الزامات ، مودی حکومت کشمیر میں ہونیوالی دہشتگردی کی ذمہ دار ہے۔ فاروق عبداللہ

اگلی پوسٹ

عوام نے ووٹ کی طاقت سے قائد محمد نواز شریف کے بیانیے اور مسلم لیگ (ن) کی کارکردگی پر اعتماد کا اظہار کیا ہے،مریم اورنگزیب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عوام نے ووٹ کی طاقت سے قائد محمد نواز شریف کے بیانیے اور مسلم لیگ (ن) کی کارکردگی پر اعتماد کا اظہار کیا ہے،مریم اورنگزیب

عوام نے ووٹ کی طاقت سے قائد محمد نواز شریف کے بیانیے اور مسلم لیگ (ن) کی کارکردگی پر اعتماد کا اظہار کیا ہے،مریم اورنگزیب

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper