• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

عوامی خدمت وتعمیر وترقی مسلم لیگ ن کا نصب العین ہے، کشمیر الیکشن میں واضح برتری حاصل کرے گی،عطاء اللہ تارڑ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 1, 2026
in پاکستان
0
عوامی خدمت وتعمیر وترقی مسلم لیگ ن کا نصب العین ہے، کشمیر الیکشن میں واضح برتری حاصل کرے گی،عطاء اللہ تارڑ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ عوامی خدمت اور تعمیر و ترقی مسلم لیگ (ن) کا نصب العین ہے، پارٹی کا ہر دور ترقی اور عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں سے عبارت رہا ہے، وزیراعظم شہباز شریف نے کشمیر میں دانش سکول سمیت میگا پروجیکٹس شروع کئے جبکہ مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ کشمیر کاز اور کشمیری عوام کے حقوق کے لئے ہر قومی و بین الاقوامی فورمز پر آواز بلند کی۔ہفتہ کو یہاں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ کشمیر الیکشن کے دوران مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں نے انتہائی متحرک کردار ادا کیا، دن رات محنت کی، گھر گھر جا کر ووٹرز سے رابطے کئے اور انتخابی مہم کو بھرپور انداز میں آگے بڑھایا۔ انہوں نے کہا کہ اللہ تعالی کے فضل و کرم سے مسلم لیگ (ن) کا ہر کارکن محمد نواز شریف کی قیادت پر مکمل اعتماد رکھتا ہے، کشمیر الیکشن میں کارکنوں نے دن رات ایک کر کے ووٹرز کو متحرک کیا۔ عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ خدمت اور تعمیر و ترقی کی سیاست مسلم لیگ (ن) کی پہچان ہے، آزاد کشمیر میں محمد نواز شریف کے دور میں نمایاں ترقیاتی کام ہوئے جبکہ وزیراعظم شہباز شریف نے دانش سکول سمیت متعدد میگا منصوبے شروع کئے۔ انہوں نے کہا کہ مہاجر نشستوں کے حوالے سے تنقید کرنے والوں کو یہ بات ذہن نشین رکھنی چاہئے کہ یہاں آباد کشمیریوں کے آبائو اجداد نے کشمیر کاز کے لئے بے مثال قربانیاں دی اور وہ خراج تحسین کے مستحق ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انتخابات کے پہلے مرحلے میں مسلم لیگ (ن) کو نمایاں برتری حاصل ہوئی جبکہ موجودہ انتخابی ماحول بھی پارٹی کے حق میں نظر آ رہا ہے۔ مہاجر نشستیں ہوں یا آزاد کشمیر کی دیگر نشستیں ہر جگہ مسلم لیگ (ن) کی آواز سنائی دے رہی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ کشمیر کاز کے لئے آواز بلند کی ہے، محمد نواز شریف نے اقوام متحدہ سمیت عالمی فورمز پر کشمیریوں کے حق میں موثر انداز میں آواز اٹھائی جبکہ وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ میں اپنے خطاب کے دوران برہان وانی شہید کا ذکر کیا اور کشمیری عوام کے حق خودارادیت کا مقدمہ پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں آج بھی لوگ پاکستان سے محبت کا اظہار کرتے اور پاکستان کے پرچم میں دفن ہونا اپنے لئے اعزاز سمجھتے ہیں،آج بھی وہاں نعرہ لگتا ہے کہ ہم پاکستانی ہیں اور پاکستان ہمارا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اورکشمیر میں بسنے والے تمام کشمیری محب وطن اور پاکستان سے بے پناہ محبت کرتے ہیں، ہم انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ سیاست کرنا ہر سیاسی جماعت کا حق ہے، وہ اپنا منشور عوام کے سامنے پیش کریں، یہ تعمیر و ترقی اور عوامی خدمت کے میدان میں مسلم لیگ (ن) کا مقابلہ کرنے کے لئے اپنے دور کے چند منصوبے ہی دکھا دیں، کیا ان کے پاس ایسا منشور ہے جس میں تعمیر و ترقی میں مسلم لیگ (ن) کا مقابلہ ہو؟ انہوں نے کہا کہ عوام کا اعتماد صرف دعوئوں سے نہیں بلکہ عملی خدمت سے حاصل کیا جاتا ہے۔ محمد نواز شریف کے ہر دور میں ملک نے ترقی کی، وزیراعظم شہباز شریف نے عوامی فلاح و بہبود کے متعدد منصوبے شروع کئے اور آزاد کشمیر ہمیشہ ان کی ترجیحات میں شامل رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر میں دیگر جماعتیں بھی انتخابی مہم چلا رہی ہیں مگر اپنے چند ایسے منصوبے وہاں دکھا دیں جو انہوں نے کشمیر میں شروع کئے ہوں۔ انہوں نے کہا کہ تعمیر و ترقی اور خدمت میں مسلم لیگ (ن) کا ایک مقام ہے۔ اس الیکشن میں مہاجرین کی نشستیں ہوں یا جموں و کشمیر کی، ان شاء اللہ مسلم لیگ (ن) واضح برتری حاصل کرے گی۔ انہوں انتخابی مہم میں حصہ لینے والے کارکنوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ووٹر تک رسائی حاصل کی،الیکشن ڈے کے لئے موثر انتظامات کئے جس پر وہ تمام کارکنوں کے شکر گزار ہیں

پچھلی پوسٹ

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا شمالی وزیرستان میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

اگلی پوسٹ

پاکستان ،بھارت کے غیر قانونی زیرِ قبضہ جموں و کشمیر اور خود بھارت میں پیلٹ گنز کے استعمال کی سخت الفاظ میں مذمت کرتا ہے، طاہر حسین اندرابی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

پاکستان ،بھارت کے غیر قانونی زیرِ قبضہ جموں و کشمیر اور خود بھارت میں پیلٹ گنز کے استعمال کی سخت الفاظ میں مذمت کرتا ہے، طاہر حسین اندرابی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper