• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی دونوں ہاتھوں سے معذور اور حوصلے کے حامل ہونہار طالب علم رفیع اللہ سے ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 31, 2026
in پاکستان
0
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی دونوں ہاتھوں سے معذور اور حوصلے کے حامل ہونہار طالب علم رفیع اللہ سے ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ۔(نمائندہ خصوصی):وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے دونوں ہاتھوں سے معذور مگر غیر معمولی عزم اور حوصلے کے حامل ہونہار طالب علم رفیع اللہ کو چیف منسٹر سیکرٹریٹ مدعو کرکے ان سے خصوصی ملاقات کی۔ملاقات کے دوران رفیع اللہ نے ڈاکٹر بننے کی خواہش کا اظہار کیا، جس پر وزیر اعلیٰ نے ان کی ہمت، عزم اور خود اعتمادی کو سراہتے ہوئے ہر ممکن تعاون اور سرپرستی کی یقین دہانی کرائی۔ وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ رفیع اللہ جیسے باہمت نوجوان بلوچستان کا قیمتی سرمایہ اور روشن مستقبل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جسمانی معذوری کبھی بھی بلند حوصلوں اور بڑے خوابوں کی راہ میں رکاوٹ نہیں بن سکتی اور رفیع اللہ نے اپنی جدوجہد سے یہ حقیقت ثابت کر دی ہے۔ وزیر اعلیٰ نے رفیع اللہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ کا خواب اب حکومت بلوچستان کا عزم ہے، آپ کی تعلیم کے تمام اخراجات حکومت بلوچستان برداشت کرے گی تاکہ آپ اپنے خواب کو حقیقت میں بدل سکیں۔انہوں نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ رفیع اللہ کو معیاری تعلیم کے ساتھ ساتھ ہر ممکن طبی سہولت بھی فراہم کی جائے۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ جہاں بھی ان کے علاج کی بہتر سہولت دستیاب ہوگی، حکومت بلوچستان ان کے علاج کا مکمل انتظام کرے گی۔ انہوں نے رفیع اللہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ مایوس ہونے کی ضرورت نہیں، حکومت ہر قدم پر آپ کے ساتھ کھڑی ہے۔میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ رفیع اللہ کی ہمت اور عزم پوری قوم، بالخصوص نوجوان نسل کے لیے ایک روشن مثال ہے۔ ایسے باصلاحیت اور پْرعزم نوجوانوں کی سرپرستی حکومت کی ذمہ داری ہے تاکہ وہ اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر معاشرے اور ملک کی خدمت کر سکیں۔ وزیر اعلیٰ نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ رفیع اللہ کی تعلیم، علاج اور دیگر ضروری سہولیات کی فراہمی کے لیے فوری اور مؤثر اقدامات کیے جائیں تاکہ انہیں کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔رفیع اللہ نے وزیر اعلیٰ بلوچستان کی جانب سے حوصلہ افزائی، سرپرستی اور مکمل تعاون کی یقین دہانی پر دلی تشکر کا اظہار کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ اپنی محنت اور لگن سے ڈاکٹر بن کر ملک و قوم کی خدمت کریں گے۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/07/WhatsApp-Video-2026-07-31-at-5.21.17-AM.mp4
پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیرداخلہ کی کیچ میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی جانب سے 6 مزدوروں کو شہید کرنے کے واقعے کی مذمت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper