• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کویت کے ساتھ پاکستان کے مضبوط تعلقات کے عزم کا اعادہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 30, 2026
in پاکستان
0
چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کویت کے ساتھ پاکستان کے مضبوط تعلقات کے عزم کا اعادہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی۔(نمائندہ خصوصی):چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کویت کے ساتھ پاکستان کے مضبوط تعلقات کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے اس بات پر زور دیاہے کہ دونوں ممالک خطے میں امن، استحکام اور خوشحالی کے لیے مشترکہ وژن رکھتے ہیں۔بدھ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر )سے جاری بیان کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے کویت کے وزیر خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح نے پاکستان میں کویت کے سفیر ناصر عبدالرحمن جے المطیری کے ہمراہ جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی سکیورٹی کی صورتحال اور دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے اقدامات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔معزز مہمان نے پاکستان کی غیرمتزلزل حمایت، علاقائی امن و استحکام کے فروغ کے لیے اس کے تعمیری کردار اور دونوں برادر ممالک کے درمیان گہرے برادرانہ تعلقات کو سراہا۔فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کویت کے ساتھ پاکستان کے مضبوط تعلقات کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ دونوں ممالک خطے میں امن، استحکام اور خوشحالی کے لیے مشترکہ وژن رکھتے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

کھیلوں کا فروغ دراصل نوجوانوں کو مثبت سمت دینے، امن کے قیام اور قومی یکجہتی کو مضبوط کرنے کی ایک مؤثر حکمتِ عملی ہے۔محترمہ فرح عظیم شاہ

اگلی پوسٹ

پالیسیوں کے تسلسل، سماجی اصلاحات اور نوجوانوں کی طاقت سے ہی پاکستان ترقی کرے گا، احسن اقبال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پالیسیوں کے تسلسل، سماجی اصلاحات اور نوجوانوں کی طاقت سے ہی پاکستان ترقی کرے گا، احسن اقبال

پالیسیوں کے تسلسل، سماجی اصلاحات اور نوجوانوں کی طاقت سے ہی پاکستان ترقی کرے گا، احسن اقبال

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper