• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سردار ایاز صادق سے امریکی کانگریس کے ارکان مائیکل جیمز باؤمگارٹنر اور ریان کیتھ زنکے کی ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 28, 2026
in پاکستان
0
سردار ایاز صادق سے امریکی کانگریس کے ارکان مائیکل جیمز باؤمگارٹنر اور ریان کیتھ زنکے کی ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے منگل کو امریکی کانگریس کے ارکان مائیکل جیمز باؤمگارٹنر اور ریان کیتھ زنکے نے ملاقات کی جس میں پاک۔امریکہ تعلقات اور پارلیمانی تعاون پر تبادلۂ خیال کیا گیا ۔اس موقع پر سپیکر نے کہا کہ پاکستان امریکہ کے ساتھ اپنے دیرینہ دو طرفہ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے۔ پاک۔امریکہ تعلقات باہمی احترام، اعتماد اور مشترکہ مفادات پر استوار ہیں۔ پارلیمانی سفارت کاری دوطرفہ تعلقات کے استحکام میں کلیدی کردار ادا کر سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاک۔امریکہ پارلیمانی روابط کو مزید وسعت دینے کی ضرورت ہے۔ پاکستان خطے میں امن، استحکام اور سفارتی حل کے فروغ کے لیے اپنا مثبت کردار ادا کرتا رہے گا۔ پاکستان نے حالیہ علاقائی کشیدگی میں تحمل، مذاکرات اور کشیدگی میں کمی کی ہر سفارتی کوشش کی حمایت کی۔ پاکستان تنازعات کے حل کے لیے بات چیت اور سفارت کاری کو ہی موثر راستہ سمجھتا ہے۔ امریکی کانگریس کے ارکان نے پرتپاک استقبال پر سپیکر سردار ایاز صادق کا شُکریہ ادا کیا اور امریکی کانگریس کے ارکان نے ایران امریکا جنگ کے دوران پاکستان کے مثبت اور تعمیری کردار کو سراہا۔ فریقین نے پاک۔امریکہ تعلقات اور پارلیمانی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

پچھلی پوسٹ

کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کو آزاد کشمیر میں پرامن اور شفاف انتخابات ہضم نہیں ہوئے، ان کا ایجنڈا کشمیر کاز کو نقصان پہنچانا ہے جس میں ناکامی ان کا مقدر ہوگی، وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ

اگلی پوسٹ

نائب وزیراعظم اسحاق ڈارسے اردن کے ہم منصب کاٹیلیفونک رابطہ ، فلسطین کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نائب وزیراعظم اسحاق ڈارسے اردن کے ہم منصب کاٹیلیفونک رابطہ ، فلسطین کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈارسے اردن کے ہم منصب کاٹیلیفونک رابطہ ، فلسطین کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper