• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کو آزاد کشمیر میں پرامن اور شفاف انتخابات ہضم نہیں ہوئے، ان کا ایجنڈا کشمیر کاز کو نقصان پہنچانا ہے جس میں ناکامی ان کا مقدر ہوگی، وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 28, 2026
in پاکستان
0
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کو آزاد کشمیر میں پرامن اور شفاف انتخابات ہضم نہیں ہوئے، ان کا ایجنڈا کشمیر کاز کو نقصان پہنچانا ہے جس میں ناکامی ان کا مقدر ہوگی، وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں پرامن اور شفاف انتخابات منعقد ہوئے، کشمیر کے عوام نے الیکشن کی کال پر بھرپور انداز میں لبیک کہا، کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کو پرامن اور شفاف انتخابات ہضم نہیں ہوئے جس پر اس نے کشمیر کے امن کو خراب کرنے کی کوشش کی، اس پرتشدد جتھے کو کشمیر کی ترقی، امن اور کشمیر کا پاکستان سے نہ ٹوٹنے والا رشتہ قبول نہیں، یہ عناصر کشمیر کاز کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں جس میں ناکامی ان کا مقدر ہوگی۔منگل کو یہاں وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کے ہمراہ راولاکوٹ آزاد کشمیر میں امن و امان کی صورتحال پر خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ آزاد کشمیر کے انتخابی عمل میں مرکزی دھارے کی تمام بڑی سیاسی جماعتوں نے حصہ لیا، کشمیری عوام نے الیکشن کی کال پر بھرپور انداز میں لبیک کہا، میرپور ڈویژن میں چھ لاکھ ووٹ کاسٹ ہوئے جو بہت بڑی کامیابی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعتوں نے بڑے بڑے جلسے کئے اور انتخابی عمل کے تمام تقاضے جن میں گھر گھر رابطہ مہم، کارنر میٹنگز، جلسے، انتخابی دفاتر کا قیام اور دیگر سرگرمیاں شامل ہیں، بھرپور انداز میں دیکھنے میں آئیں۔ انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام کا انتخابی عمل میں جوش و خروش قابل دید تھا۔ مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی، آئی پی پی سمیت دیگر سیاسی جماعتوں نے سیاسی طور پر خود کو متحرک رکھا۔ انہوں نے کہا کہ انتخابات کا پرامن اور شفاف انعقاد جوائنٹ ایکشن کمیٹی کو ہضم نہیں ہوا، آج آزاد کشمیر حکومت کے ترجمان اور انتظامیہ نے پریس کانفرنس میں تفصیلات سے آگاہ کیا کہ ایک پرتشدد جتھے جسے کشمیر کی ترقی، امن اور پاکستان کے ساتھ اس کا اٹوٹ رشتہ قابل قبول نہیں، نے ایک مرتبہ پھر تشدد کا راستہ اختیار کرتے ہوئے کشمیر کے امن کو خراب کرنے کی کوشش کی۔ انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام نے ان کی پرتشدد کارروائیوں کو مسترد کرتے ہوئے الیکشن کا جمہوری راستہ اختیار کیا جو ان عناصر کو قبول نہیں تھا۔ جب انہوں نے دیکھا کہ انتخابات کامیاب، آزادانہ، منصفانہ اور پرامن انداز میں منعقد ہوئے تو اس جتھے نے تشدد کا راستہ اختیار کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس پرتشدد جتھے سے ممنوعہ اسلحہ بھی برآمد ہوا، انہوں نے فائرنگ کر کے امن کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پہلے دن سے کہہ رہی ہے کہ یہ پرامن احتجاج نہیں بلکہ ایک منظم جتھا ہے جو بیرونی ایجنڈے اور بھارتی فنڈنگ کے ذریعے اپنی مہم چلا رہا ہے۔ عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ ایسے عناصر کا مکروہ چہرہ پوری دنیا کے سامنے بے نقاب ہو چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جس طرح آزاد کشمیر حکومت نے واضح کیا ہے کہ ایسے عناصر کو امن و امان خراب کرنے، عوام کی جان و مال کو نقصان پہنچانے اور ریاست میں انتشار پیدا کرنے کی ہر گز اجازت نہیں دی جائے گی، اسی طرح حکومت پاکستان بھی آزاد کشمیر حکومت کے موقف کی مکمل تائید کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسی کو اجازت نہیں کہ وہ امن و امان کو خراب کرے اور تشدد کے زور پر الیکشن کے دوران اس طرح کی خرابی پیدا کرنے کی کوشش کرے، ان کے ایجنڈے کو ہم بخوبی سمجھتے ہیں، یہ کشمیر کاز کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نہ ماضی میں کشمیر کاز کو کبھی نقصان پہنچا ہے اور نہ اب پہنچنے دیں گے، ناکامی ان کا مقدر ہوگی اور اس جتھے کی کشمیر مخالف پالیسیاں ناکام ہوں گی۔

پچھلی پوسٹ

افغان طالبان کے خلاف مسلح مزاحمت میں شدت،ہزاروں نوجوان رجیم کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے

اگلی پوسٹ

سردار ایاز صادق سے امریکی کانگریس کے ارکان مائیکل جیمز باؤمگارٹنر اور ریان کیتھ زنکے کی ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سردار ایاز صادق سے امریکی کانگریس کے ارکان مائیکل جیمز باؤمگارٹنر اور ریان کیتھ زنکے کی ملاقات

سردار ایاز صادق سے امریکی کانگریس کے ارکان مائیکل جیمز باؤمگارٹنر اور ریان کیتھ زنکے کی ملاقات

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper