• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نواز شریف کا ہر خطاب قوم کی ترجمانی ہے، کوئی علاقہ طنز کا نشانہ نہیں، بیرسٹر دانیال چوہدری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 24, 2026
in پاکستان
0
نواز شریف کا ہر خطاب قوم کی ترجمانی ہے، کوئی علاقہ طنز کا نشانہ نہیں، بیرسٹر دانیال چوہدری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و نشریات بیرسٹر دانیال چوہدری نے کہا ہے کہ نوازشریف کا ہر خطاب قوم کی ترجمانی ہے، کوئی علاقہ طنز کا نشانہ نہیں، سندھ اور کشمیر سے محبت ہمارے دل میں ہے، تضحیک کی کوئی گنجائش نہیں، سیاست میں تلخی کے ذمہ دار وہ ہیں جو ہر بات کو متنازع بناتے ہیں۔ شرجیل میمن کے بیان پر اپنے ردعمل میں بیرسٹر دانیال کا کہنا تھا کہ ووٹ کی عزت کا سبق ہمیں مت دیں، عوام نے تین بار نواز شریف کو منتخب کیا۔پنجاب کی ترقی کو بارشوں نے نہیں، بلکہ حالات نے متاثر کیا، منصوبے ہمارے سامنے ہیں۔انہوں نے کہا کہ خیراتی مینڈیٹ والی جماعت وہ ہے جو عوامی اعتماد کھو چکی،نواز شریف کا رویہ مضحکہ خیز نہیں بلکہ عوامی مسائل کا عکاس ہے۔ بیرسٹر دانیال چوہدری نے کہا کہ شہروں کے نام پر مذاق کی بجائے کارکردگی کا جائزہ لیں، پنجاب کی مثالیں سب کے سامنے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے ہمیشہ اتحاد اور برداشت کی بات کی، تلخی دوسروں کی سیاست ہے۔عوام کا فیصلہ ہی اصل مینڈیٹ ہے، نواز شریف تین بار وزیراعظم رہے۔

پچھلی پوسٹ

نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی کرغزستان کے وزیر خارجہ ژین بیک مولدوکانووچ کولو بایف سے ملاقات

اگلی پوسٹ

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نےپاکستان کے سب سے بڑے ڈیٹا سینٹر اور اے آئی کلائوڈ سکائی 47 قراقرم ون کا افتتاح کر دیا، متحرک، ترقی پسند اور شاندار مستقبل کیلئے سکائی 47 منصوبہ انتہائی اہم پیش رفت ہے،شہباز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نےپاکستان کے سب سے بڑے ڈیٹا سینٹر اور اے آئی کلائوڈ سکائی 47 قراقرم ون کا افتتاح کر دیا، متحرک، ترقی پسند اور شاندار مستقبل کیلئے سکائی 47 منصوبہ انتہائی اہم پیش رفت ہے،شہباز شریف

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نےپاکستان کے سب سے بڑے ڈیٹا سینٹر اور اے آئی کلائوڈ سکائی 47 قراقرم ون کا افتتاح کر دیا، متحرک، ترقی پسند اور شاندار مستقبل کیلئے سکائی 47 منصوبہ انتہائی اہم پیش رفت ہے،شہباز شریف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper