• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی وزیر داخلہ کا مستونگ میں کامیاب آپریشن پرسکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 24, 2026
in پاکستان
0
وفاقی وزیر داخلہ کا مستونگ میں کامیاب آپریشن پرسکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے بھارتی سپانسرڈ دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر جوانوں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔وزیر داخلہ نے بیان میں کارروائی کے دوران 4 دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کی اعلیٰ پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ فورسز نے بروقت اور موثر کارروائی کر کے دشمن عناصر کے مذموم عزائم کو خاک میں ملا دیا ہے۔محسن نقوی نے واضح کیا کہ سکیورٹی فورسز بلوچستان میں امن و امان کے قیام اور دہشت گردوں کی سرکوبی کے لیے بھرپور اور موثر کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کا ناپاک گٹھ جوڑ کسی صورت وطن عزیز کا امن تباہ نہیں کر سکتا۔انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف اس جنگ میں پورا ملک اپنی بہادر اور غیور سکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔

پچھلی پوسٹ

آئی جی سندھ نے سیکیورٹی ڈویژن اسپورٹس ایرینا کا افتتاح کر دیا

اگلی پوسٹ

پٹرول 3.66 اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 4.80 روپے فی لٹر مہنگا، نئی قیمتیں رات 12 بجے سے نافذ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پٹرول 3.66 اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 4.80 روپے فی لٹر مہنگا، نئی قیمتیں رات 12 بجے سے نافذ

پٹرول 3.66 اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 4.80 روپے فی لٹر مہنگا، نئی قیمتیں رات 12 بجے سے نافذ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper