• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

صدر آصف علی زرداری کی سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور جوڈیشل مجسٹریٹ طارق لاشاری پر فائرنگ کی شدید مذمت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 24, 2026
in پاکستان
0
صدر آصف علی زرداری کی سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور جوڈیشل مجسٹریٹ طارق لاشاری پر فائرنگ کی شدید مذمت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے مستونگ کے قریب سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور جوڈیشل مجسٹریٹ طارق لاشاری پر فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیرونی سرپرستی میں سرگرم ملک دشمن عناصر کے مذموم عزائم کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔جمعرات کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان میں صدر مملکت نے سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور ان کے گن مین کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے شہداء کے درجات کی بلندی اور سوگوار خاندانوں کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی ہے۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔انہوں نے زخمی جوڈیشل مجسٹریٹ طارق لاشاری اور دیگر زخمی افراد کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کرتے ہوئے کہا کہ بیرونی سرپرستی میں سرگرم ملک دشمن عناصر کے مذموم عزائم کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان دہشت گردی کے ناسور کے مکمل خاتمے تک اپنی جدوجہد جاری رکھے گا۔صدر مملکت نے کہا کہ دہشت گرد عناصر اور ان کے سہولت کار پاکستان کے امن اور ریاستی اداروں کے عزم کو کبھی کو کمزور نہیں کر سکتے۔

پچھلی پوسٹ

خواتین صحافیوں کی استعداد کار بڑھانے کیلئے تربیتی پروگرام شروع کئے جائیں گے، پی آئی او ریئسہ عادل

اگلی پوسٹ

افغان طالبان رجیم کے زیرتسلط افغانستان ناکام ریاست،بھارتی تھنک ٹینک بھی حقائق پربول اٹھا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
افغان طالبان رجیم کے زیرتسلط افغانستان ناکام ریاست،بھارتی تھنک ٹینک بھی حقائق پربول اٹھا

افغان طالبان رجیم کے زیرتسلط افغانستان ناکام ریاست،بھارتی تھنک ٹینک بھی حقائق پربول اٹھا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper