• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی سیشن جج پر فائرنگ کی شدید مذمت، سیشن جج اور گن مین کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 24, 2026
in پاکستان
0
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی سیشن جج پر فائرنگ کی شدید مذمت، سیشن جج اور گن مین کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے مستونگ کے قریب سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور جوڈیشل مجسٹریٹ طارق لاشاری کی گاڑی پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے اور فائرنگ کے واقعے کی پرزور مذمت کی ہے۔وزیر داخلہ نے فائرنگ کے نتیجے میں سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور ان کے گن مین کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی اور تعزیت کی۔انہوں نے شہداء کے درجات کی بلندی اور غمزدہ خاندانوں کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی جبکہ حملے میں زخمی ہونے والے جوڈیشل مجسٹریٹ طارق لاشاری اور دیگر افراد کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لیے بھی نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔اپنے بیان میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ ایسی بزدلانہ کارروائیاں دہشت گردی کے خلاف ہماری قوم کے پختہ عزم کو کبھی پست نہیں کر سکتیں۔ انہوں نے مزید تاکید کی کہ پورا ملک شہداء کے خاندانوں کے شانہ بشانہ کھڑا ہے اور ریاست ہر مشکل گھڑی میں ان کے ساتھ رہے گی۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان اور چین کے درمیان بزنس ٹو بزنس شراکت داری سے دونوں ممالک کے دوستانہ تعلقات مزید مستحکم ہوں گے ، وزیراعظم شہباز شریف کی چینی کمپنی فیمسن کے چیف ایگزیکٹو افسر جیک چین سے گفتگو

اگلی پوسٹ

اوگرا نے کل (جمعہ) کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اوگرا نے کل (جمعہ) کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اوگرا نے کل (جمعہ) کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper