• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

”اپنا مویشی…………اپنا ہی روزگار“ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا دیہی خواتین کو معاشی طور پرخودمختار بنانے کے عزم کا اعادہ

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پرپنجاب کے 13 اضلاع میں دیہی خواتین کو مفت مویشی کی فراہمی شروع مفت مویشی پروگرام میں ملتان، رحیم یارخان، بہاولنگر، خانیوال، وہاڑی، لودھراں، ڈیرہ غازی خان، مظفرگڑھ، راجن پوراور بہاولپور شامل دیہی خواتین کو معاشی دھارے میں لاکر ہی غربت جیسے چیلنج سے نمٹاجاسکتا ہے، لائیو سٹاک میں معاونت اور مالی امداد سے خودمختار بنارہے ہیں: مریم نواز شریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 22, 2026
in پاکستان
0
”اپنا مویشی…………اپنا ہی روزگار“ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا دیہی خواتین کو معاشی طور پرخودمختار بنانے کے عزم کا اعادہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت دیہی خواتین کو معاشی خودمختار بنانے کے لئے مفت مویشی پروگرام کاآغاز کر دیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پردیہی خواتین کو مفت مویشی کی فراہمی شروع کر دی گئی ہے۔ مفت مویشی پروگرام کے تحت پہلے مرحلے میں پنجاب کے 13 اضلاع میں دیہی خواتین کومویشی دیں گے۔ملتان، رحیم یارخان، تونسہ، بہاولنگر، خانیوال، وہاڑی اور لودھراں میں دیہی خواتین میں مفت مویشی تقسیم کیے جائیں گے۔ مفت جانوروں کی تقسیم میں ڈیرہ غازی خان، مظفرگڑھ، راجن پور،لیہ، کوٹ ادو اور بہاولپور بھی شامل ہیں۔مفت مویشی پروگرام میں 55 سال تک کی دیہی خواتین (مطلقہ/بیوہ) اہل ہوں گی۔ پنجاب سوشل پروٹیکشن اتھارٹی سے مطلقہ/بیوہ حیثیت کی تصدیق ہونا لازم ہے۔ پچھلے پانچ سال میں کسی بھی سکیم سے مویشی لینے والے دوبارہ نہیں لے سکیں گے۔ درخواست کنندہ گان کیلئے قریبی ویٹرنری ہسپتال/شفاخانہ حیوانات پر وزیراعلیٰ سہولت ڈیسک بھی قائم کر دیئے گئے ہیں۔ درخواست گزار آن لائن پورٹلattrw.punjab.gov.pkپر اپلائی کرسکتے ہیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ دیہی خواتین کو معاشی دھارے میں لاکر ہی غربت جیسے چیلنج سے نمٹاجاسکتا ہے۔ دیہی خواتین کو پائیدار لائیو سٹاک میں معاونت اور مالی امداد سے ہی خودمختار بنایا جاسکتا ہے۔

پچھلی پوسٹ

انسپیکٹر شرافت خان کا سب انسپکٹر شاہد کے ہمراہ ہل پارک ، ایل آر بی ٹی اور چنیوٹ اسپتال کے دورہ۔طبی سہولیات کا جائزہ

اگلی پوسٹ

نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی آسیان کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر کائو کم ہورن سے ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی آسیان کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر کائو کم ہورن سے ملاقات

نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی آسیان کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر کائو کم ہورن سے ملاقات

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper