• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کی منیلا میں یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ برائے خارجہ امور اور سلامتی پالیسی کاجا کالاس سے ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 22, 2026
in پاکستان
0
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کی منیلا میں یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ برائے خارجہ امور اور سلامتی پالیسی کاجا کالاس سے ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

منیلا۔(نمائندہ خصوصی):نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے منیلا میں 33ویں آسیان ریجنل فورم کے وزارتی اجلاس کے موقع پر یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ برائے خارجہ امور و سلامتی پالیسی اور یورپی کمیشن کی نائب صدر کاجا کالاس سے ملاقات کی۔ بدھ کو دفتر خارجہ کے مطابق کاجا کالاس نے پاکستان-یورپی یونین سٹریٹجک ڈائیلاگ کے آٹھویں دور کے سلسلے میں اپنے حالیہ دوطرفہ دورہ اسلام آباد کا ذکر کیا۔ دونوں رہنمائوں نے پاکستان-یورپی یونین سٹریٹجک انگیجمنٹ پلان کے تحت تعاون کو مزید فروغ دینے کے اپنے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا۔علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے دونوں رہنمائوں نے کہا کہ امریکا-ایران صورتحال کے تناظر میں امن و استحکام کے لیے مستقل سفارت کاری ہی واحد قابل عمل اور دیرپا راستہ ہے۔ انہوں نے اس صورتحال کے علاقائی سلامتی، عالمی توانائی کی منڈیوں، بحری سلامتی، تجارت اور سپلائی چینز پر وسیع تر اثرات پر بھی تبادلہ خیال کیا اور مسلسل بات چیت کے فروغ اور بین الاقوامی قانون کی پاسداری کی اہمیت پر زور دیا۔ نائب وزیراعظم نے جی ایس پی پلس فریم ورک کی بنیاد بننے والے تمام بین الاقوامی کنونشنز پر موثر عملدرآمد کے لیے پاکستان کے پختہ عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان یورپی یونین کے ساتھ اپنی اقتصادی شراکت داری کو نہایت اہمیت دیتا ہے۔

پچھلی پوسٹ

نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی آسیان کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر کائو کم ہورن سے ملاقات

اگلی پوسٹ

ریلوے کی صلاحیت اور انفراسٹرکچر کو بہتر بنانے کیلئے بھاری سرمایہ کاری درکار ہے،احسن اقبال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ریلوے کی صلاحیت اور انفراسٹرکچر کو بہتر بنانے کیلئے بھاری سرمایہ کاری درکار ہے،احسن اقبال

ریلوے کی صلاحیت اور انفراسٹرکچر کو بہتر بنانے کیلئے بھاری سرمایہ کاری درکار ہے،احسن اقبال

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper