• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کا پاکستان ریلوے میں وی آئی پی کلچر کے مکمل خاتمے کا اعلان، وزیر سے آئی جی تک اعلیٰ حکام پر ریلوے سیلونز اور وی آئی پی کمروں کے استعمال پر پابندی عائد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 21, 2026
in پاکستان
0
دنیا کے بہترین ڈاکٹرز………… پنجاب کے ہسپتالوں میں  وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا منفرد ویژنری اقدام، پنجاب ہیلتھ کنیکٹ پروگرام شروع
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد:وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے پاکستان ریلوے میں اعلیٰ سطح پر وی آئی پی کلچر کے مکمل خاتمے کا اعلان کرتے ہوئے بطور وزیر ریلوے اپنے اور اعلیٰ افسران کے خصوصی سیلونز اور ریسٹ ہائوسزکے وی آئی پی رومز کے استعمال پر پابندی عائد کردی ہے، کوئی بھی شہری مناسب کرایہ ادا کر کے ان لگژری سفری اور رہائشی سہولیات سے مستفید ہو سکے گا۔قومی خبر رساں ادارے ’’اے پی پی‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے بتایا کہ محکمہ ریلوے کو جدید اور عوامی امنگوں کے مطابق ڈھالنے کے لیے انقلابی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ریلوے کے اندر اوپر کی سطح سے وی آئی پی کلچر کا مکمل خاتمہ کر دیا گیا ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ وزیر ریلوے کا سیلون، چیئرمین سیلون، چیف ایگزیکٹو سیلون اور آئی جی ریلوے کے زیراستعمال سیلونز سمیت وی وی آئی پی موومنٹ کے لیے مخصوص تمام سیلونز پر فوری طور پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ ماضی میں یہ سیلونز صرف مخصوص شخصیات کی سفری ضروریات کے لیے استعمال ہوتے تھے جس سے محکمے پر اضافی بوجھ پڑتا تھا۔محمد حنیف عباسی نے واضح کیا کہ اب یہ لگژری سیلونز اور ملک بھر میں موجود ریلوے ریسٹ ہائوسز کے وی آئی پی کمرے عام عوام کے لیے مختص کر دیئے گئے ہیں۔کوئی بھی عام شہری اب ایک مقررہ اور مناسب کرائے کی ادائیگی کے بعد ان شاندار سہولیات کو اپنے سفر اور رہائش کے لیے بک کروا سکتا ہے۔اس اقدام کا بنیادی مقصد نہ صرف ریلوے کے مسافروں کو برابری کی بنیاد پر بہترین اور پرتعیش سہولیات فراہم کرنا ہے، بلکہ اس کے ذریعے محکمہ ریلوے کے لیے اضافی آمدن کے ذرائع بھی پیدا کرنا ہے۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ریلوے ایک قومی اثاثہ ہے اور اس کے تمام وسائل پر پہلا حق پاکستان کے عام عوام کا ہے۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف کی اینڈی برنہم کو برطانیہ کے وزیراعظم کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد

اگلی پوسٹ

پاکستان اور کینیڈا کے درمیان کینولا کی درآمد کے حوالے سے فائٹو سینیٹری ضوابط کے پروٹوکول پر دستخط

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان اور کینیڈا کے درمیان کینولا کی درآمد کے حوالے سے فائٹو سینیٹری ضوابط کے پروٹوکول پر دستخط

پاکستان اور کینیڈا کے درمیان کینولا کی درآمد کے حوالے سے فائٹو سینیٹری ضوابط کے پروٹوکول پر دستخط

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper