• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

برسبین آسٹریلیا میں پاکستانی ثقافت کے رنگ بکھر گئے، سردار رمیش سنگھ اروڑہ نے اوورسیز پاکستانیوں اور سکھ برادری کو پاکستان آنے کی دعوت دے دی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 21, 2026
in پاکستان
0
برسبین آسٹریلیا میں پاکستانی ثقافت کے رنگ بکھر گئے، سردار رمیش سنگھ اروڑہ نے اوورسیز پاکستانیوں اور سکھ برادری کو پاکستان آنے کی دعوت دے دی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) ، جہاں پنجاب کے صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور سردار رمیش سنگھ اروڑہ نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ میلے میں آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی، سکھ برادری اور مختلف ثقافتی و سماجی تنظیموں کے نمائندوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی جبکہ صوبائی وزیر کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔اس موقع پر سردار رمیش سنگھ اروڑہ نے پاکستانی اور سکھ برادری کے افراد سے ملاقاتیں کیں اور پاکستان و آسٹریلیا کے درمیان باہمی روابط، ثقافتی تعاون اور بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق پنجاب حکومت اقلیتی برادریوں کے مذہبی ورثے کے تحفظ، تاریخی عبادت گاہوں کی بحالی اور مذہبی آزادی کے فروغ کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک پرامن، روادار اور کثیرالثقافتی ملک ہے جہاں تمام شہریوں کو بلاامتیاز مذہبی آزادی اور مساوی حقوق حاصل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دنیا کو یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق، مذہبی آزادی اور مذہبی ورثے کے مکمل تحفظ کو یقینی بنایا جا رہا ہے اور اس ضمن میں حکومت پنجاب مؤثر اقدامات کر رہی ہے۔صوبائی وزیر نے آسٹریلیا میں مقیم اوورسیز پاکستانیوں اور سکھ برادری کو پاکستان میں واقع مقدس مذہبی مقامات کی یاترا کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ حالیہ برسوں میں سکھ، ہندو اور دیگر اقلیتی برادریوں کے مذہبی مقامات کی بحالی، تزئین و آرائش اور سہولیات کی فراہمی کے لیے نمایاں پیش رفت ہوئی ہے، جس کے مثبت نتائج عالمی سطح پر بھی سراہے جا رہے ہیں۔انہوں نے مینگو ملٹی کلچرل میلہ کے کامیاب انعقاد پر منتظمین ناصر تاثیر، شعیب حنیف، اسلم کاہلو، سعد ملک، شاہد چوہدری اور شہزاد اسلم کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے آسٹریلیا میں پاکستانی ثقافت، روایات، قومی یکجہتی اور بین الثقافتی ہم آہنگی کے فروغ میں مثالی کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسے پروگرام نہ صرف اوورسیز پاکستانیوں کو اپنی تہذیبی شناخت سے جوڑے رکھتے ہیں بلکہ مختلف ثقافتوں اور مذاہب کے درمیان احترام، محبت اور باہمی اعتماد کو بھی فروغ دیتے ہیں۔سردار رمیش سنگھ اروڑہ نے کہا کہ مینگو ملٹی کلچرل میلہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان عوامی و ثقافتی روابط کو مزید مضبوط بنانے میں اہم سنگِ میل ثابت ہوگا۔ انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ مستقبل میں بھی اس نوعیت کی تقریبات دونوں ممالک کے درمیان دوستی، ثقافتی تبادلوں اور عوامی رابطوں کو مزید وسعت دینے میں اہم کردار ادا کرتی رہیں گی۔

پچھلی پوسٹ

اسپین ارجنٹائن کو 0-1 سے ہرا کر عالمی چیمپئن بن گیا

اگلی پوسٹ

کیلین ایمباپے نے دوسری بار عالمی کپ گولڈن بوٹ ایوارڈ اپنے نام کرکے تاریخ رقم کر دی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کیلین ایمباپے نے دوسری بار عالمی کپ گولڈن بوٹ ایوارڈ اپنے نام کرکے تاریخ رقم کر دی

کیلین ایمباپے نے دوسری بار عالمی کپ گولڈن بوٹ ایوارڈ اپنے نام کرکے تاریخ رقم کر دی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper