• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کالمز

کلیجہ منہ کو آتا ہے۔۔۔۔۔۔!!!

نیوز روم/امجد عثمانی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 21, 2026
in کالمز
0
کلیجہ منہ کو آتا ہے۔۔۔۔۔۔!!!
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

22لاکھ مربع میل کی ریاست مدینہ کے سربراہ سیدنا عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ کا قول دنیا کے لیے حوالہ بن گیاکہ دریائے فرات کنارے بکری کا بچہ بھی پیاسا مرگیا تو عمر جواب دہ ہوگا۔۔۔۔رضی اللہ عنہ
مدینتہ الاولیا ملتان سے ایک خبر نے رلادیا ہے ۔۔۔دلخراش خبر یہ ہے کہ ایک بے بس والد اپنے بیٹے کو کفن کے بغیر ہی تدفین کے لیے قبرستان لانے پر مجبور ہو گیا۔۔۔۔
کراچی میں مقیم شاعر عابی مکھنوی نے تو دسمبر کی یخ بستہ راتوں میں سڑک کنارے ٹھٹھرتے بچے کا نوحہ لکھ کر سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کو یاد کیا تھا۔۔۔یہ ایک بے کفن جوان کا نوحہ ہے۔۔۔۔اسلامی جمہوریہ پاکستان میں غربت کا یہ عالم ہو گیا کہ واقعی کلیجہ منہ کو آتا ہے
عابی کی نظم ہے :

میں آنکھیں جو ذرا کھولوں کلیجہ منہ کو آتا ہے
سڑک پر سرد راتوں میں پڑے ہیں برف سے بچے !!
دسمبر لوٹ آیا ہے
عمر (رض) اب بھی نہیں آیا
کسی کی بے رِدا بیٹی لہو میں ڈوب کر بولی
کوئی پہرہ نہیں دیتا مِری تاریک گلیوں میں
میں سب کچھ ہار بیٹھی ہوں درندوں کی حکومت میں !
عمر (رض) اب بھی نہیں آیا
ذرا آگے کوئی ماں تھی مُخاطب یُوں خُدا سے وہ !
مِرے آنگن میں برسوں سے فقط فاقہ ہی پلتا ہے
کوئی آہیں نہیں سُنتا مِرے بے تاب بچوں کی
میں دروازے پہ دَستک کو زمانوں سے ترستی ہوں
عمر (رض) اب کیوں نہیں آتا
عمر (رض) اب کیوں نہیں آتا
میں آنکھیں جو ذرا کھولوں
کلیجہ منہ کو آتا ہے !

سوال ہے کہ کیا سیدنا عمر رضی اللہ عنہ ہی جواب دہ ہیں ۔۔۔۔نہیں نہیں ہر صاحب مسند سے باز پرس ہوگی ۔۔۔۔۔!!!

پچھلی پوسٹ

خواتین کے لیے باوقار اور محفوظ عدالتی سہولیات نظام انصاف پر عوامی اعتماد کو مزید مضبوط بنائیں گی ، چیف جسٹس پاکستان

اگلی پوسٹ

ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی اعلی سطح کے وفد کے ہمراہ پاکستان کے دورہ پر اسلام آباد پہنچ گئے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی اعلی سطح کے وفد کے ہمراہ پاکستان کے دورہ پر اسلام آباد پہنچ گئے

ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی اعلی سطح کے وفد کے ہمراہ پاکستان کے دورہ پر اسلام آباد پہنچ گئے

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper