• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کی اینڈی برنہم کو برطانیہ کے وزیراعظم کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 20, 2026
in پاکستان
0
وزیراعظم شہباز شریف کی اینڈی برنہم کو برطانیہ کے وزیراعظم کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اینڈی برنہم کو برطانیہ کے وزیراعظم کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔پیر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک تہنیتی پیغام میں وزیراعظم نے اینڈی برنہم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور کہا کہ وہ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان دوستی اور تعاون کے تاریخی اور گہرے رشتوں کو مزید مضبوط بنانے کے لیے ان کے ساتھ مل کر کام کرنے کے خواہاں ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ خصوصی تعلقات برطانیہ میں مقیم لاکھوں قابل فخر اور متحرک پاکستانیوں کے ذریعے مضبوط ہیں جو دونوں ممالک کے درمیان ایک پل کا کردار ادا کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم مل کر پاکستان اور برطانیہ کے تعلقات بالخصوص دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کی شراکت داری کو نئی بلندیوں تک لے جانے کی کوشش کریں گے۔

پچھلی پوسٹ

چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی نوجوان طلبہ کو اعلیٰ تعلیم، محنت اور قومی خدمت کا جذبہ اپنانے کی تلقین

اگلی پوسٹ

وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کا پاکستان ریلوے میں وی آئی پی کلچر کے مکمل خاتمے کا اعلان، وزیر سے آئی جی تک اعلیٰ حکام پر ریلوے سیلونز اور وی آئی پی کمروں کے استعمال پر پابندی عائد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
دنیا کے بہترین ڈاکٹرز………… پنجاب کے ہسپتالوں میں  وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا منفرد ویژنری اقدام، پنجاب ہیلتھ کنیکٹ پروگرام شروع

وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کا پاکستان ریلوے میں وی آئی پی کلچر کے مکمل خاتمے کا اعلان، وزیر سے آئی جی تک اعلیٰ حکام پر ریلوے سیلونز اور وی آئی پی کمروں کے استعمال پر پابندی عائد

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper