• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرٹینمنٹ‎

جنوبی کورین میوزک گروپ بی ٹی ایس ممبر کی پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار، بریانی اور کڑاہی کا ذکر کر کے مداحوں کے دل جیت لیے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 20, 2026
in انٹرٹینمنٹ‎
0
جنوبی کورین میوزک گروپ بی ٹی ایس ممبر کی پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار، بریانی اور کڑاہی کا ذکر کر کے مداحوں کے دل جیت لیے
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لندن(انٹرنیشنل ڈیسک)جنوبی کوریا کے معروف میوزک گروپ بی ٹی ایس  کے رکن کم تہیونگ (وی) نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر مداحوںسے گفتگو کے دوران پاکستان آنے اور یہاں کے مشہور کھانوں کا ذائقہ چکھنے میں دلچسپی کا اظہار کیا۔یہ گفتگو اس وقت شروع ہوئی جب ایک پاکستانی مداح نے وی کو پاکستان آنے کی دعوت دی، جس پر وی نے مسکراتے ہوئے پوچھا کہ کیا وہاں مجھے بریانی اور کڑاہی کھانے کو ملے گی؟وی کے اس دلچسپ جواب کے بعد پاکستانی مداحوں نے سوشل میڈیا پر بریانی اور کڑاہی کی تصاویر اور پیغامات شیئر کرنا شروع کر دیے اور انہیں پاکستان آنے کی بھرپور دعوت دی۔اسی آن لائن سیشن کے دوران وی نے دیگر جنوبی ایشیائی ممالک کے مداحوں سے بھی گفتگو کی۔ ایک بھارتی مداح کے سوال پر انہوں نے کہا کہ میں مستقبل میں بھارت کا دورہ بھی کرنا چاہتا ہوں، تاہم بی ٹی ایس کے آرِیرنگ ورلڈ ٹور کے شیڈول میں جنوبی ایشیا کے کسی بھی ملک کا ذکر نہیں ہے اور نہ ہی اب تک اس گروپ کے جنوبی ایشیا کے کسی بھی ملک کے انفرادی ٹور کا کوئی باضابطہ اعلان کیا گیا ہے۔بنگلہ دیشی مداحوں سے بات کرتے ہوئے وی نے بتایا کہ انہوں نے وہاں کے مشہور مقامات کے بارے میں معلومات حاصل کی ہیں اور وہ خاص طور پر کاکس بازار اور پنک پیلس میوزیم دیکھنے کی خواہش رکھتے ہیں۔واضح رہے کہ پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش میں بی ٹی ایس کے لاکھوں مداح موجود ہیں، تاہم اب تک گروپ نے جنوبی ایشیا میں کوئی کنسرٹ نہیں کیا، جبکہ ان کی انتظامیہ کی جانب سے بھی خطے کے کسی ممکنہ دورے کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

19 جولائی 1947: کشمیری عوام قیام سے پہلے پاکستانی بن گئے تھے.محترمہ فرح عظیم شاہ

اگلی پوسٹ

یوم الحاق پاکستان ہمیں پاکستان اور جموں و کشمیر کے عوام کے مابین گہرے تاریخی، ثقافتی اور روحانی رشتوں کی یاد دلاتا ہے، صدرآصف علی زرداری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
یوم الحاق پاکستان ہمیں پاکستان اور جموں و کشمیر کے عوام کے مابین گہرے تاریخی، ثقافتی اور روحانی رشتوں کی یاد دلاتا ہے، صدرآصف علی زرداری

یوم الحاق پاکستان ہمیں پاکستان اور جموں و کشمیر کے عوام کے مابین گہرے تاریخی، ثقافتی اور روحانی رشتوں کی یاد دلاتا ہے، صدرآصف علی زرداری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper