• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز سعودی عرب

مدینہ منورہ ریجن میں بحیرۂ احمر کے ساحل پر واقع جزیرہ الرایس،سیاحوں کے لیے پُرکشش مقام

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 19, 2026
in سعودی عرب
0
مدینہ منورہ ریجن میں بحیرۂ احمر کے ساحل پر واقع جزیرہ الرایس،سیاحوں کے لیے پُرکشش مقام
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ریاض(نمائندہ خصوصی):مدینہ منورہ ریجن میں بحیرۂ احمر کے ساحل پر واقع جزیرہ الرایس کا شفاف فیروزی پانی اور نرم سفید ریت سیاحوں و تفریح کرنے والوں کے لیے پُرکشش مقام بن گیا ہے۔سعودی خبررساں ادارے (ایس پی اے)کے مطابق الرایس ساحل اپنے قدرتی حسن اور جدید تفریحی سہولیات کے باعث علاقے کی نمایاں سیاحتی منزل کا درجہ اختیار کرتا جا رہا ہے۔الرایس میں گزشتہ چند برسوں کے دوران سیاحتی اور عوامی سہولیات کو بہتر بنانے کے لیے متعدد ترقیاتی منصوبوں پر کام کیا گیا جن میں سمندر کے کناروں کی تعمیر، بیٹھنے کی جگہیں اور تازہ سی فوڈ والے ریستوران شامل ہیں۔ یہ جزیرہ قدرتی اور تاریخی مقامات سے بھی مالامال ہے، ان میں راس الابیض نمایاں ہے جو اپنی سفید نرم و گرم ریت اور شفاف چمکدار فیروزی پانی کی وجہ سے کشتی رانی، سمندری سیر اور فوٹوگرافی کے شوقین افراد کی پسندیدہ جگہ مانا جاتا ہے۔یہاں تاریخی بندرگاہ الجار اس ساحلی علاقے کی قدیم تجارتی اہمیت کی عکاسی کرتی ہے جبکہ قریبی جزیرے اور دیگر سمندری مقامات یہاں کے قدرتی حسن کو مزید دلکش بناتے ہیں۔الرایس کا ساحل مدینہ منورہ ریجن کے ابھرتے ہوئے سمندری سیاحتی مراکز میں شمار ہوتا ہے جہاں قدرتی مناظر کے ساتھ متنوع تفریحی سرگرمیاں سارا سال جاری رہتی ہیں۔

پچھلی پوسٹ

آزاد کشمیر کا الیکشن کشمیر کاز کے ساتھ محبت کا الیکشن ہے،یہ تاریخ رقم کرے گا، خواجہ محمد آصف

اگلی پوسٹ

قابلِ تجدید توانائی، بیٹری ٹیکنالوجی، موسمیاتی مزاحم انفراسٹرکچر، محفوظ پینے کے پانی اور دیگر شعبوں میں نوجوانوں کی صلاحیتیں بروئے کار لا کر گرین معیشت کو فروغ دیا جا سکتا ہے، ڈاکٹر مصدق ملک

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
قابلِ تجدید توانائی، بیٹری ٹیکنالوجی، موسمیاتی مزاحم انفراسٹرکچر، محفوظ پینے کے پانی اور دیگر شعبوں میں نوجوانوں کی صلاحیتیں بروئے کار لا کر گرین معیشت کو فروغ دیا جا سکتا ہے، ڈاکٹر مصدق ملک

قابلِ تجدید توانائی، بیٹری ٹیکنالوجی، موسمیاتی مزاحم انفراسٹرکچر، محفوظ پینے کے پانی اور دیگر شعبوں میں نوجوانوں کی صلاحیتیں بروئے کار لا کر گرین معیشت کو فروغ دیا جا سکتا ہے، ڈاکٹر مصدق ملک

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper