• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز چین

2026 چائنا اے آئی گالا اور گلوبل اسمارٹ اینڈ وزڈم پلیٹ فارم ، اے آئی کورپس سینیریو کوآپریشن لسٹ کا شنگھائی میں آغاز

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 19, 2026
in چین
0
2026 چائنا اے آئی گالا اور گلوبل اسمارٹ اینڈ وزڈم پلیٹ فارم ، اے آئی کورپس سینیریو کوآپریشن لسٹ کا شنگھائی میں آغاز
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بیجنگ۔(نمائندہ خصوصی):چائنا میڈیا گروپ نے نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن، سینٹرل سائبر اسپیس ایڈمنسٹریشن اور شنگھائی میونسپل پیپلز گورنمنٹ کے ساتھ مل کر شنگھائی میں "2026 چائنا اے آئی گالا”اور "گلوبل اسمارٹ اینڈ وزڈم پلیٹ فارم ، اے آئی کورپس سینیریو کوآپریشن لسٹ” کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا۔کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے مرکزی پبلسٹی ڈیپارٹمنٹ کے ڈپٹی منسٹر اور چائنا میڈیا گروپ کے صدر شین ہائی شیونگ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ "2026 چائنا اے آئی گالا” کا موضوع "مصنوعی ذہانت، ایک ساتھ” ہوگا۔ یہ گالا بنیادی تحقیق، تکنیکی پیش رفت اور صنعتی ایپلی کیشنز جیسے شعبوں میں چین کی مصنوعی ذہانت کی تازہ ترین کامیابیوں کا ایک جامع منظر پیش کرے گا۔شنگھائی شہر اور تمام شراکت داروں کے تعاون سے سی ایم جی اور نیشنل ڈیویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن نے "گلوبل اسمارٹ اینڈ وزڈم پلیٹ فارم” کی تعمیر کا آغاز کیا ہے۔ اس کا مقصد اعلیٰ معیار کے مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا ذخائر کو عملی منظرناموں کے ساتھ گہرائی سے ہم آہنگ کرنا ہے تاکہ اے آئی ایپلی کیشن اور گورننس کے "چینی ماڈل” کو دنیا کے سامنے پیش کیا جا سکے، چینی طرز کی اے آئی ترقی کا راستہ دکھایا جا سکے اور چینی حکمت سے پوری دنیا کو فائدہ پہنچایا جا سکے۔چائنا میڈیا گروپ اس تاریخی موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے تکنیکی ترقی اور ثقافتی خوشحالی کو یکجا کرے گا تاکہ مشترکہ طور پر ایک ایسے مستقبل کی تعمیر کی جا سکے جہاں ذہانت اچھائی کو فروغ دے اور اس کے فوائد سب کے لیے عام ہوں۔تقریب کے دوران، چائنا میڈیا گروپ اور نیشنل ڈیویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن کے تعاون سے تعمیر کردہ "گلوبل اسمارٹ اینڈ وزڈم پلیٹ فارم” کا باضابطہ آغاز کیا گیا۔اس موقع پر، چائنا میڈیا گروپ اور شنگھائی میونسپل پیپلز گورنمنٹ نے مشترکہ طور پر "اے آئی کورپس سینیریو کوآپریشن لسٹ”بھی جاری کی۔

پچھلی پوسٹ

یومِ الحاقِ پاکستان پر کشمیریوں کا حقِ خودارادیت کے حصول تک جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ

اگلی پوسٹ

سعودی مارکیٹ میں پاکستانی کمپنیوں کا داخلہ محض چند دنوں کا سفر، الراعی گروپ نے آسان ترین فارمولا پیش کر دیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سعودی مارکیٹ میں پاکستانی کمپنیوں کا داخلہ محض چند دنوں کا سفر، الراعی گروپ نے آسان ترین فارمولا پیش کر دیا

سعودی مارکیٹ میں پاکستانی کمپنیوں کا داخلہ محض چند دنوں کا سفر، الراعی گروپ نے آسان ترین فارمولا پیش کر دیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper