• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کشمیری عوام 19 جولائی 1947کی تاریخ کا سنہری باب ہے، وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا یوم الحاق پاکستان پر پیغام

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 19, 2026
in پاکستان
0
کشمیری عوام 19 جولائی 1947کی تاریخ کا سنہری باب ہے، وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا یوم الحاق پاکستان پر پیغام
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے یوم الحاق پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 19 جولائی 1947 کشمیری عوام کی تاریخ کا سنہری باب ہے ،کشمیریوں نے اپنی اجتماعی امنگوں کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کے ساتھ الحاق کی تاریخی قرارداد منظور کی تھی۔ اتوار کو جاری اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ کشمیر اور پاکستان کا رشتہ محض جغرافیے کا نہیں بلکہ مشترکہ تاریخ، ثقافت اور مذہب پر مبنی ہے۔ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا کہ کشمیر اور پاکستان کا تعلق عوامی خواہشات کا آئینہ دار ہے، کشمیری عوام نے دہائیوں سے بے شمار قربانیاں دے کر حقِ خودارادیت کی جدوجہد کو زندہ رکھا ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ بھارتی جبر و استبداد کے باوجود کشمیریوں کا عزم اور آزادی کی خواہش غیر متزلزل ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان ہمیشہ کی طرح کشمیری عوام کے جائز حقِ خودارادیت کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا، پاکستان اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کے منصفانہ اور پائیدار حل کا حامی ہے۔ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا کہ یومِ الحاقِ پاکستان پر کشمیری بھائیوں اور بہنوں کی لازوال قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں، کشمیریوں کے حقِ خودارادیت کے لیے پاکستان اپنی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کرتا ہے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان علاقائی تجارت کا مرکز بننےکی جانب گامزن، وسطی ایشیا کوعالمی منڈیوں سے جوڑنے کیلئے نئے تجارتی راستے فعال

اگلی پوسٹ

پاکستان کشمیری عوام کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا،شزا فاطمہ خواجہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان کشمیری عوام کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا،شزا فاطمہ خواجہ

پاکستان کشمیری عوام کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا،شزا فاطمہ خواجہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper