• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

19 جولائی 1947: کشمیری عوام قیام سے پہلے پاکستانی بن گئے تھے.محترمہ فرح عظیم شاہ

19 جولائی کشمیری عوام کی پاکستان سے گہری وابستگی، آزادی کے عزم اور حقِ خودارادیت کے لیے ان کی مسلسل جدوجہد کی یاد دلاتا ہے، یہ دن اس تاریخی فیصلے کی علامت ہے جس نے کشمیری عوام کے جذبات اور پاکستان کے ساتھ ان کے مضبوط تعلق کو دنیا کے سامنے واضح کیا۔ پاکستان ہر مشکل گھڑی میں اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور آئندہ بھی ان کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت بھرپور انداز میں جاری رکھے گا۔ رکن بلوچستان اسمبلی کا خصوصی پیغام

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 19, 2026
in پاکستان
0
19 جولائی 1947: کشمیری عوام قیام سے پہلے پاکستانی بن گئے تھے.محترمہ فرح عظیم شاہ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ ( نمائندہ خصوصی ) بلوچستان عوامی پارٹی کے شعبہ خواتین کی سربراہ ۔رکن صوبائی اسمبلی ۔اور ایمان پاکستان ٹرسٹ کی چیئرپرسن محترمہ فرح عظیم شاہ نے کہا 19 جولائی 1947کو قیام پاکستان سے قبل ہی سردار ابراہیم کی قیادت میں کشمیریوں ایک قرار داد میں الحاق پاکستان کا اعلان کرکے قیام پاکستان سے پہلے ہی پاکستانی بن گئے تھےمحترمہ فرح عظیم شاہ نے کہا کہ 19 جولائی کشمیری عوام کی پاکستان سے گہری وابستگی، آزادی کے عزم اور حقِ خودارادیت کے لیے ان کی مسلسل جدوجہد کی یاد دلاتا ہے، یہ دن اس تاریخی فیصلے کی علامت ہے جس نے کشمیری عوام کے جذبات اور پاکستان کے ساتھ ان کے مضبوط تعلق کو دنیا کے سامنے واضح کیا یومِ الحاقِ پاکستان کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں محترمہ فرح عظیم شاہ نے کہا کہ مسئلہ کشمیر محض ایک علاقائی تنازع نہیں بلکہ انصاف، انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین پرعملدرآمد کا معاملہ ہے۔محترمہ فرح عظیم شاہ نے زور دیا کہ عالمی برادری کو اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق کشمیری عوام کو ان کا ناقابلِ تنسیخ حقِ خودارادیت دلانے کے لیے مؤثر اور عملی اقدامات کرنے چاہئیں محترمہ فرح عظیم شاہ کہا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام نے آزادی، شناخت اور وقار کے تحفظ کے لیے لازوال قربانیاں دی ہیں جنہیں کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ پاکستان ہر مشکل گھڑی میں اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور آئندہ بھی ان کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت بھرپور انداز میں جاری رکھے گا۔محترمہ فرح عظیم شاہ کہ پاکستان ہر قومی، علاقائی اور بین الاقوامی پارلیمانی فورم پر کشمیری عوام کی آواز کو مؤثر انداز میں اجاگر کرتی رہے گی اور عالمی ضمیر کو بیدار کرنے کے لیے اپنی سفارتی کوششوں میں مزید تیزی لائے گی۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ کشمیری عوام کی منصفانہ جدوجہد آزادی پاکستان کے لیے قومی ترجیح رہے گی اور ان کے حقِ خودارادیت کے حصول تک پاکستان کی حمایت غیر متزلزل رہے گی۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کی شیزانگ خودمختار خطے کی عوامی حکومت کے نائب چیئرمین سے ملاقات

اگلی پوسٹ

انگلینڈ نے فرانس کو چھے چار سے شکست دے دی!

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
انگلینڈ نے فرانس کو چھے چار سے شکست دے دی!

انگلینڈ نے فرانس کو چھے چار سے شکست دے دی!

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper